کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ سے ایک سوال ہے جس کا جواب فوری درکار ہے۔ کیوں کہ ہمیں کسی مقصد کے لئے ایک خفیہ سوالنامہ تیار کرنا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اردو ویب لائبریری میں سب سے پہلے کن پانچ کتابوں پر کام ہوا؟ ترتیب باکل درست ہونی چاہئے۔ :)

سعود بھائی ، پہلے تفصیل پلیز ناں
 
سعود بھائی ، پہلے تفصیل پلیز ناں
جی نہیں یہ تو چیٹنگ ہے۔ ہر سازش کا پردہ چاک کیوں کیا جائے بھلا؟ :) :) :)
کیا پتا ہم لائبریری کی تاریخ مرتب کر رہے ہوں؟ یا پھر کوئی بے پر کی اڑانی ہو یا پھر کچھ اور۔ بہر کیف اس کا جواب فوری درکار ہے۔ آپ یہ بتائیں کہ آپ اس کا جواب دے سکتی ہیں یا ہم اس کے لئے جاسوس اپائنٹ کریں؟ :) :) :)
 
چیٹنگ ہے لیکن میری جانب سے نہیں ، پہلے تین آپ کے علم میں پہلے سے دئیے ہوئے تھے مزید بھی آپ کے علم میں ہیں
 
جی نہیں بلکہ ہم آپ سے درست ترتیب میں ان پانچ کتابوں کی فہرست چاہتے ہیں۔ آپ نے جب تین بتائے تھے تب آپ کا انداز شاید مشتبہ تھا۔ :)
 
عثمان

محفلین
جیسے جیسے اس دھاگے میں مراسلوں کی تعداد غیر معمولی حد تک بڑھ رہی ہے ویسے ویسے میرے ذہن میں دھاگے کے متبادل نام کی تجاویز اچھل کود کر رہی ہیں ، باوجود اس کے کہ میں تبدیلی نام کا قائل نہیں۔:)
اس سے پہلے اوپر کہیں ، "باتونی دھاگہ" تجویز کیا تھا۔ :)
نئی تجویز ہے " محفل کی آنت" (شیطان سے معذرت کے ساتھ!) :)
 
مقدس

عثمان بھیا فینٹاسٹک آئیڈیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top