ناعمہ عزیز
لائبریرین
میری پیشنگوئی بدل گئی ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ دھاگہ کل ہی اپنے منطقی انجام کو پہنچ جائے گا۔
کتنے منٹوں کے لیے روٹھے ہو اور اس میں سے کتنے منٹ گزر گئے ہیں؟
روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں پیا؟
ناااااااااااااااااااااااااا نہیں نہیں ، یہ مقدس کہاں گئی ؟؟؟
اس لڑکی نے میرے سے مار کھانی ہے اب ،
سعود لالہ اس کو سمجھا لیں نہیں تو
میں مان گئی ہوں شمشاد لالہ لیکن یہ نا میرے دل دُکھانے پر تُلی ہے ۔ پہلے ہی اس کی وجہ سے میں روتے روتے بچی ہوں۔