ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بھیا کی دلاری سی پیاری سی پری؟السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بھیا کی دلاری سی پیاری سی پری؟السلام علیکم سب کو
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟وعلیکم السلام، کیسی ہیں بھیا کی دلاری سی پیاری سی پری؟
ہم بھی الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ آج بٹیا رانی کس سبجیکٹ کی تیاری کر رہی ہیں؟میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
ہم بھی الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ آج بٹیا رانی کس سبجیکٹ کی تیاری کر رہی ہیں؟
اور ہمیں یقین ہے کہ بھیا کی دلاری پری ویڈیو روک روک کر نوٹس بھی بناتی جاتی ہوں گی۔ تاکہ ان کو دیکھ کر ذرا سی دیر میں پوری ویڈیو کا ریویو کیا جا سکے، ہے ناں گڑیا رانی؟لالہ ابھی میں مختلف ادوار کے بارے میں لیکچر سن رہی ہوں ، کہ کب کب کون کون سی تبدیلیاں رونما ہوئیں ، اچھی اور بُری ، اور کب لٹریچر کا ڈاؤن فال ہوا وغیرہ وغیرہ
اور ہمیں یقین ہے کہ بھیا کی دلاری پری ویڈیو روک روک کر نوٹس بھی بناتی جاتی ہوں گی۔ تاکہ ان کو دیکھ کر ذرا سی دیر میں پوری ویڈیو کا ریویو کیا جا سکے، ہے ناں گڑیا رانی؟
اور بھیا کی دلاری اپنی اب تک کی تیاری سے مطمئن ہیں؟جی بالکل نوٹس کے لئے ہی تو لیکچر سن رہا ہوں لالہ
جی لالہ ، کالج کے پیپر تو آسان سے ہو جائیں گے اور فائنل ایگزامز کے لئے ابھی کافی ٹائم ہے ۔ تب تک مزید اچھی تیاری ہو جائے گیاور بھیا کی دلاری اپنی اب تک کی تیاری سے مطمئن ہیں؟
یہ ہوئی ناں بات!!!!!جی لالہ ، کالج کے پیپر تو آسان سے ہو جائیں گے اور فائنل ایگزامز کے لئے ابھی کافی ٹائم ہے ۔ تب تک مزید اچھی تیاری ہو جائے گی
یہ ہوئی ناں بات!!!!!
ویسے جب لوگ چشمہ لگا کر پڑھیں تو آپ دل لگا کر پڑھیئے گا۔
تو پھر ساتھ میں دل بھی لگا لیا کریں پڑھنے میں۔ نہیں تو یہ دل کی شکل والا چشمہ کیسا رہے گا؟ اس سے دل بھی لگ جائے گا اور چشمہ بھی۔میں بھی تو چشمہ لگا کر ہی پڑھتا ہوں لالہ
السلام علیکم سب کو
سیدہ شگفتہ اپیاااااااااااااااااااااا مجھے بچا لیں
میں نے تو کچھ کہا بھی نہیں تھا لالہ
میں بھی تو چشمہ لگا کر ہی پڑھتا ہوں لالہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ! سنائیں بھائی کیا حال ہیں؟السلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ! سنائیں بھائی کیا حال ہیں؟
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور اس کی نعمتوں پر شاکر ہوں۔الحمداللہ خیریت سے۔ آپ ؟
مانو بلّی ہی ہی ۔۔ یہ بات ہے ؟؟ مشکل والی اردو انجمن ہے ؟؟ تو پھر میں بھائیوں کی بنا لیتا ہوں ۔۔۔ ہاہہاہہا۔۔لالہ اتنی مشکل اردو والی انجمن
اب میں کیا کہوں؟ غزل اپیا کہتی ہیں تو ٹھیک ہی کہتی ہیں
تین گھوڑے میرے بھی سعود بھائی جو آپ مستعار لے گئے تھے ۔۔ کاؤ بوائے فلم کے لیے ۔۔۔ وہ بھی بیچ دیئے ۔۔ ؟؟؟السلام علیکم، کیسے ہیں سبھی۔ رات ہم نے دیر تک جاگ کر محفل کے فورمز کی ترتیب بدلی اور پھر سارے گھوڑے بیچ کر سوئے ہیں تو اب جا کر جاگے ہیں۔