مہ جبین
محفلین
چلو اب کچھ لوگ تو پھٹک گئے نا۔۔۔۔۔۔خوش ہوجاؤپچھلے کوئی 1 گھنٹے سے کوئی یہاں پھٹکا ہی نہیں
السلام علیکم
کیا حال ہے فہیم؟
چلو اب کچھ لوگ تو پھٹک گئے نا۔۔۔۔۔۔خوش ہوجاؤپچھلے کوئی 1 گھنٹے سے کوئی یہاں پھٹکا ہی نہیں
وعلیکم السلامچلو اب کچھ لوگ تو پھٹک گئے نا۔۔۔۔ ۔۔خوش ہوجاؤ
السلام علیکم
کیا حال ہے فہیم؟
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی
آپ کیسی ہیں
آج ہم لوگ آپ کی طرف ہی گھومنے نکلے ہوئے تھے۔
ابھی کوئی 1 کے بعد گھر کو واپسی ہوئی
سارہ باجی یہ حزیں صدیقی صاحب کے دو مجموعات ہیں شایع شدہ۔ حزیں صدیقی ہمارے نانا جان کے دور کے رشتہ دار تھے اور ملتان میں رہتے تھے۔
نہیں ای بک میں یہ مجموعات موجود نہیں ہیںیہ دو مجموعات کیا ای بک میں ہیں، اگر ہیں تو مجھے بھیج دیں۔
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں
ہماری طرف کہاں آئے تھے؟ ریسٹورنٹ میں یا پارک میں؟
واہ بھئی خوب دعوتیں اڑائی جارہی ہیںآپ کے علاقے کے سامنے والے علاقے میں ہمارے بڑے بھیا کا سسرال ہے۔
وہاں دعوت تھی ہماری۔
امی چھوٹے بھائی کے ساتھ پہلے ہی چلی گئیں تھیں۔
اور بھابھی کو بھائی کچھ دن پہلے ہی چھوڑ آئے تھے وہاں۔
آج ابھی رات میں بھائی اور میں گئے۔
وہاں سے فارغ ہوکر۔
امی اور میں میری بائیک پر اور ہمارے دونوں بھیاز بھائی کی بائیک پر وہاں سے نکلے۔
بھابھی کو پھر وہیں چھوڑ دیا۔ ان کو کل بھائی لے آئیں گے جاکر۔
وہاں سے نکل کر پہلے چچا کے یہاں گئے جو کہ 5 سی 4 میں رہتے ہیں۔
کچھ وقت وہاں گپیں ہانگیں۔
پھر وہاں سے نکل کر تایا کے گھر گئے ان کا گھر 2 منٹ پر ہے۔
تو جب بھی ہمارا اس روڈ کا ٹؤر ہوتا ہے تو دونوں گھروں میں ہی جانا ہوتا ہے۔
تایا کے یہاں بھی کافی دیر تک گپیں ہانکتے رہے۔
پھر وہاں سے نکل کر اپنے گھر
واہ بھئی خوب دعوتیں اڑائی جارہی ہیں
اب اپنی دعوت بھی کر ہی لو بس
آپ کے علاقے کے سامنے والے علاقے میں ہمارے بڑے بھیا کا سسرال ہے۔
وہاں دعوت تھی ہماری۔
امی چھوٹے بھائی کے ساتھ پہلے ہی چلی گئیں تھیں۔
اور بھابھی کو بھائی کچھ دن پہلے ہی چھوڑ آئے تھے وہاں۔
آج ابھی رات میں بھائی اور میں گئے۔
وہاں سے فارغ ہوکر۔
امی اور میں میری بائیک پر اور ہمارے دونوں بھیاز بھائی کی بائیک پر وہاں سے نکلے۔
بھابھی کو پھر وہیں چھوڑ دیا۔ ان کو کل بھائی لے آئیں گے جاکر۔
وہاں سے نکل کر پہلے چچا کے یہاں گئے جو کہ 5 سی 4 میں رہتے ہیں۔
کچھ وقت وہاں گپیں ہانگیں۔
پھر وہاں سے نکل کر تایا کے گھر گئے ان کا گھر 2 منٹ پر ہے۔
تو جب بھی ہمارا اس روڈ کا ٹؤر ہوتا ہے تو دونوں گھروں میں ہی جانا ہوتا ہے۔
تایا کے یہاں بھی کافی دیر تک گپیں ہانکتے رہے۔
پھر وہاں سے نکل کر اپنے گھر
ہممم۔۔۔۔۔۔۔ابھی تو ہم نے امین بھائی کی دعوت کھانی ہے
باقی ہمارے لیے آپ دعا کیجئے
سو فیصد درست شمشاد بھائیبڑا مزہ آتا ہے جب مخلص قسم کے رشتہ دار اکٹھے ہوتے ہیں اور گپ شپ ہو رہی ہوتی ہے۔ ویسے تو رشتہ داروں کے متعلق ایک کہاوت ہے :
رشتہ دار ایسی سُلگتی ہوئی لکڑیاں ہیں کہ دور دور رہیں تو دھواں دیں، اکٹھی ہوں تو آگ لگائیں۔
بڑا مزہ آتا ہے جب مخلص قسم کے رشتہ دار اکٹھے ہوتے ہیں اور گپ شپ ہو رہی ہوتی ہے۔ ویسے تو رشتہ داروں کے متعلق ایک کہاوت ہے :
رشتہ دار ایسی سُلگتی ہوئی لکڑیاں ہیں کہ دور دور رہیں تو دھواں دیں، اکٹھی ہوں تو آگ لگائیں۔
ہممم ۔۔۔۔ ۔۔۔
اللہ تم کو بہترین شریکِ حیات عطا فرمائے آمین
اللہ حافظ آنٹیاب تو نیند سے آنکھیں بوجھل ہورہی ہیں
اللہ حافظ
ہائے او میریا ربا میں کیڑے پاسے جاواں
سیدھی طرح بتاؤ گی کہ
و علیکم السلام
خیریت کہاں، یہ ناعمہ نے کھپایا ہوا ہے۔
سیدہ شگفتہ اپیاااااااااااااااااااااا مجھے بچا لیںسیدہ شگفتہ آپ یہ سب پڑھ لیں۔ اور پھر فیصلہ کریں۔