شمشاد بھائی آپ نے محفل میں کیمرے کب سے نصب کروا لیئےمیں نے ابھی تھوڑی دیر پہلے جیہ کو دیکھا تھا محفل میں۔
وہ تو حسن تمھارے پاس بھی ہیں۔۔ ہری کھڑجی ہے نا جو چمکتی ہو رکن کے خانے میں تو پتہ چل جاتا ہے کہ کون میدان میں ہے۔
اب جوجو
مجھے تو اعجاز بھائی ان دونوں کی ملی بھگت لگ رہی تھی۔
اچھا کیا جو آپ نے میرا نام لے دیا۔