حسن علوی
محفلین
^o)
ارے ، آپ نے ہمیں اپنے جیسے سمجھ رکھا ہے کیا بارش تو آپکی طرف ہاں ہوتی ہے تو ہی فورا بعد یا کچھ دیر سہی آپ نمودار ہوتے ہیں ہم تو پہلے سے ہی نمودارہیں،
^o)
ہممممم
^o)
ارے ، آپ نے ہمیں اپنے جیسے سمجھ رکھا ہے کیا بارش تو آپکی طرف ہاں ہوتی ہے تو ہی فورا بعد یا کچھ دیر سہی آپ نمودار ہوتے ہیں ہم تو پہلے سے ہی نمودارہیں،
ضبط جی کیا حال اور کیا چال ہے آپکی ؟
جہاں تک جی چاہے اور جب تک جی چاہے سنائیں، اسی بہانے ہم بھی مصروف ہو جائیں گے، فارغ بیٹھ بیٹھ کر بہت بور ہو گئے ہیں۔
یہ کیا ہے ؟
الحمداللہ ۔۔۔
یہ بھی ایک بات ھے،عقلمندوں کے لیئے اشارہ ہی کافی ہوتا ھے
ارے آپکو کس نے بولا ہم عقلمند ہیں ؟ اس لئے ہم کو ایسے اشارے سمجھ نہیں آیا کرتے ۔؟
ضبط جی ہمکو رات خواب دکھائی دیا ہے کہ آپکا جنم دن قریب آرہا ہے ۔ اب ہمکو یہ یاد نہیں تاریخ کیا تھی ؟ اتنا یاد ہے علامہ اقبال کے ساتھ ہی ہو آپ کیا یہ درست ہے ۔ ؟
نصیب اتنے اچھے ہمارے کہ آپ کے خوابوں میں آنے لگے۔۔
آپ تو کوئی انتریامی معلوم ہوتی ہیں کہ سچے خواب دیکھنے شروع کر دیئے۔
ہاہاہاہا موگیمبو خوش ہوا
ایسے تو نہ کہیں ناں، یہ تو اب زندگی بھر کا ساتھ ہے، مجبوراً بھگتیں یا خوشی سے رہیں۔
جی ہاں انتریامی ہی سمجھئیے ہمکو ،
کیا ہے ناں ہماری اماں ہیں سوتیلی وہ ہم پر بہت ظلم کرتیں ہیں ۔ سارا سارا وقت کولہو کے بیل کے جیسے ہم کام کاج میں لگے رہتے ہیں تو آج اماں اپنی اماں کے گئی ہوئیں ہیں تو ہم کو موقع مل گیا ہے یہاں آنے کا
ارے صاحب ایسے مت بولئیے ۔
ایسے تو نہ کہیں ناں، یہ تو اب زندگی بھر کا ساتھ ہے، مجبوراً بھگتیں یا خوشی سے رہیں۔
آپ کولہو کا بیل کیسے ہو سکتی ہیں، اور گائے کو کولہو میں جوتتے نہیں۔
اللہ کرئے آپ کی اماں اپنی اماں کے ہاں ہی رہ جائیں۔