شمشاد
لائبریرین
اب میرا چکر
بہت دنوں سے آپ صرف چکر لگا رہے ہیں اور ہمیں چکر دے رہے ہیں۔
اب میرا چکر
کیا بات ہے، کیا ہو گیا طبعیت کو؟ کچھ اُلٹا سیدھا تو نہیں کھا لیا؟ اب کیسے ہو؟
دھنک،
ارے آپ نے ابھی تک شرٹ کا بٹن نہیں لگایا؟؟ گانے گانے کے علاوہ کوئی اور کام بھی آتا ہے آپ کو کیا؟؟:hehe:
السلام علیکم!!!
جی شمشاد بھائی کچھ الٹا سیدھا نہیں کھایا بس کل یہاں بہت ٹھنڈی چل رہی تھی، محفل سے برخواست ہو کر میں ذرا دیر کو باہر نکلا بغیر جیکٹ کے بسسسسسسس اس سے آگے مجھے کچھ یاد نہیں
رات کو بخار ہو گیا تھا صبح ڈاکٹر کے پاس گیا تھا اب طبیعت کچھ بہتر ھے
بس شمشاد بھائی، wifi کو مجبوراً بھگت رہا ہوں
آتا ہے ناں ڈانس بھی کبھی کبھی کرلیتے ہیں ہم ،
رہی بات بٹن کی تو کیا کریں ؟ اماں ابا نے ہم کو جہیز میں سلائی مشین نہیں دی ناں سوئی دھاگے سے بھی ناواقف ہیں ہم تو بٹن کیسے لگائیں ؟ آپ ہی لگا دو ناں اک بٹن ٹانکنا نہیں آتا آپکو ماؤ جی ؟
لیکن ظفری بھائی میں نے تو "محبت" کا ذکر تک نہیں کیا +ہا ہائے+
تو کس نے بولا تھا فیشن شو میں حصہ لینے کو
السلام علیکم!!!
جی شمشاد بھائی کچھ الٹا سیدھا نہیں کھایا بس کل یہاں بہت ٹھنڈی چل رہی تھی، محفل سے برخواست ہو کر میں ذرا دیر کو باہر نکلا بغیر جیکٹ کے بسسسسسسس اس سے آگے مجھے کچھ یاد نہیں
رات کو بخار ہو گیا تھا صبح ڈاکٹر کے پاس گیا تھا اب طبیعت کچھ بہتر ھے
ارے تو گوند سے چپکا لیں ناں، ویسے میرے خیال میں بٹن لگانا تو ماؤزے تنگ کو بھی نہیں آتا تھا اور ویسے بھی اسے مرے ہوئے تو بہت عرصہ ہو گیا۔
چھوڑیں بٹن کے بغیر ہی رہنے دیں، ایسے بھی چلے گا۔
بس شمشاد بھائی، wifi کو مجبوراً بھگت رہا ہوں
اسی سے نصیحت پکڑ لیں اور آئیندہ احتیاط کریں۔
جی آج مطلب سمجھ آ گیا اس شوخی کا آئندہ میرے بابا کی بھی توبہ۔
آپکو پہلے کبھی محفل پر نہیں دیکھا
کہیں آپ بھی بارش کے بعد ہی تو نمودار ہوتیں؟
ماؤزے تو مرا پر آپ تو ہیں ناں ؟ تو بٹن ٹوٹے ساری شرٹیں آپکو نا روانہ کردی جائے کہ آپ جو سارا وقت گپیں لگانے میں لگاتے ہیں تو کچھ کام کاج بھی ہوجائے گا ؟ کیا خیال ہے ؟
میں صرف گپیں لگانے اور سننے کے لیے ہوں۔ اور بٹن کا تو میں نے پہلےہی کہہ دیا ہے کہ بغیر بٹن کے بھی چلے گا،