آپ اکثر آیا کریں، کبھی کبھی کیوں آتے ہیں۔
جی خبر مل چکی ہے۔ افسوس ناک واقعہ ہے۔
یہ شاہ جی، سارہ اور زینب کہاں رہ گئے؟
میں تو اب جاتا ہوں کہ کھانے کا وقفہ ختم ہوا۔
بھائی جی یہاں کھانا کون کھلاتا ہے، کوئی پانی کو بھی نہیں پوچھتا، میں تو دفتر سے کھانا کھانے گھر آتا ہوں اور موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے محفل میں تاک جھانک کر لیتا ہوں۔
کیا حال ہیں آپکے ؟ شمشاد جی آپ نے ہمیں کبھی یاد ہی نہیں کیا ؟
ہم نہیں بولتے
آج طبیعت کچھ ٹھیک نہیں تھی اسلیئے دیر سے حاضری ہوئی۔
سب دوستوں کو آداب
السلام علیکم ظفری بھائی، اگر ابھی تک ہیں، میرا مطلب ہے محفل پر ہیں تو "وعلیکم السلام" کا منتظر ہوں اور اگر چلے گئے ہیں تو سلام کا جواب خود ہی لکھ کر ڈبل ڈبل نیکیاں تو کما ہی لیں۔
یہ کون سی ذمہ داریاں اپنے اوپر سوار کر لی ہیں، بتانا پسند کریں گے کہ ہم گمان ہی کرتے رہیں۔
یہ گلہ تو مجھے آپ سے کرنا چاہیے کہ بغیر بتائے ہی غایب ہو گئیں؟ کہاں رہیں اتنا عرصہ؟
کیا حال ہیں آپکے ؟ شمشاد جی آپ نے ہمیں کبھی یاد ہی نہیں کیا ؟
ہم نہیں بولتے
ارے واہ۔ آج تو دھنک بھی آئی ہیں۔
ارے شمشاد بھائی ۔۔۔ ہزاروں غم ہیں جہاں میں ایک محبت کے سوا ۔۔۔۔
مت پوچھ اے دل میرے حالات زندگی
خوابوں کے واقعات تھے خوابوں میں بہہ گئے ۔
کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائے گے ۔