کون ہے جو محفل میں آیا 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین

animated029.gif
 
تیشہ

محفلین
باجو اس وقت کہاں؟

اب ضبط ہی۔

میں ہوں ناں اسوقت ، ۔۔۔
animated029.gif

اب میں جارہی سنیما گھر ۔ کہ آج انگلش کی بہت اچھی سے موؤی دیکھکر آؤں ،
the invason , یا نو سموکنگ ، ۔۔۔
chusni.gif

آپ نے چلنا ہے ہمارے ساتھ تو آجائیے ۔ ۔۔ ۔
پاپ کون کھانے کو لے دوں گی ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
فاتح

لائبریرین
السلام علیکم فاتح بھائی خیریت سے ہیں ؟ ماہا (نام بھول تو نہیں رہی ؟) کیسی ہیں ؟

وعلیکم السلام شگفتہ بہن!
کرم ہے مالک کا بالکل ٹھیک ٹھاک۔ ماہا بھی الحمد اللہ خیریت سے ہے اور اب کمپیوٹر اسی کی دسترس میں ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو تاخیر سے جواب دے رہا ہوں۔
آپ سنائیں کیسی ہیں؟
 
فاتح

لائبریرین
السلام علیکم صاحبو، بھائیوںاور بہنو! کیسے ہیں سب؟

جیہ صاحبہ! "سب" کا تو علم نہیں ہاں اپنی ذات تک بتا سکتا ہوں کہ اللہ کے فضل سے ٹھیک ٹھاک:)

آپ کیسی ہیں؟ آپ کا ارسال کردہ دیوان غالب ہی دیکھ رہا ہوں آج کل۔ ماشاء اللہ بہت خوب۔
 
جیہ

لائبریرین
جیہ صاحبہ! "سب" کا تو علم نہیں ہاں اپنی ذات تک بتا سکتا ہوں کہ اللہ کے فضل سے ٹھیک ٹھاک:)

آپ کیسی ہیں؟ آپ کا ارسال کردہ دیوان غالب ہی دیکھ رہا ہوں آج کل۔ ماشاء اللہ بہت خوب۔

شکر ہے دیوان غالب کا کسی نے نام لیا۔ میں تو سمجھی تھی کہ۔۔۔۔۔۔۔۔

پسندیدگی کے لیے شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
خیریت تو ہے ناں بھائی جو میرا انتظار ہو رہا ہے، ویسے میں ادھار دینے کی پوزیشن میں بالکل نہیں ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
بوچھی آپ تو خوب مزے کر رہی ہیں : )
آپ کی واپسی کب تک ہو گی ؟

جی آج موؤی دیکھی اور کھانا باہر کھا پی کر پونے سات بجے گھر لوٹی تو پتا چلا کہ بہن اور بچے میری طرف آرہے ہیں کہ شاپنگ پر نکلے ہوئے ہیں سب ، ۔ سو اب فون آیا ہم آرہے ہیں کیا پکا ہوا ہے ۔؟ :(
اب میں آکر ہانڈی رکھے بیٹھی ہوں ، ۔۔ اور ساتھ اب پزا آڈر کیا اور اب ان سب کے انتظار میں انکی راہ تک رہی ہوں جو بس چند منٹوں میں پہنچنے ہی والے ہیں کہ قریب ہی ہیں

zzzbbbbnnnn.gif
مزہ تو کر کے آئے فلم دیکھی آج بہت ٹائم بعد اور کھانا بلکل موڈ نہیں تھا گھر کا کھانے پکانے کو ،۔۔
مگر اب مجھے پکانا ، بنانا پڑ ہی رہا ہے وہ بھی اسوقت ، ۔۔ ۔
:(
 
عید کے اتنے دن ان سب کے ہاں گزارے، اب ان کی باری ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top