کون ہے جو محفل میں آیا 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی میں ہوں ۔۔۔ آج تو صحیح سے کچھ موقع ملا ہے اتنے دن بعد

جویریہ کیا حال ہیں ؟ سب خیریت سے ہیں ؟ آپ کا جواب دیکھا ہے میرا آنا آج کل ایک تو ڈائل اپ ، دوسرا بجلی اور تیسرا خود میں ، اور تھیسس اور مصروفیت کافی کچھ ۔۔۔ تو اس وجہ سے :(
اچھا لگا کہ آپ محفل پر موجود ہیں بہت خوشی ہوئی اب آتے رہنا ہے نا ؟

سارہ عمران سیریز کے بارے میں بات کرنا ہے

السلام علیکم شگفتہ ۔۔ کیا بات کرنی ہے میں آن لائن ہوں م س ن پر ۔۔:)
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم۔

میں جانے کے لیے آئی ہوں۔ ایک گھنٹہ بعد اپنے گھر جا رہی ہوں۔ بابا کے گھر 14 دنوں سے تھی۔

تب تک کے لیے اللہ حافظ
 

الف عین

لائبریرین
وعلیکم السلام
تمھارا سلام قبول کرنے کو شاید میں ہی ہوں۔ اب بھی تمھارے علاوہ اور کون آئے گا حسن!
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم۔

میں جانے کے لیے آئی ہوں۔ ایک گھنٹہ بعد اپنے گھر جا رہی ہوں۔ بابا کے گھر 14 دنوں سے تھی۔

تب تک کے لیے اللہ حافظ

تو پھر ڈاکٹر صاحب نے 14 دن گولیاں کھا کر ہی پیٹ بھرا ہو گا۔ :confused:

اب کب واپسی ہو گی محفل میں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے بھئی ایک ڈاکٹر کو دوسرے ڈاکٹر سے ہمدردی تو ہو گی۔ ;)

اب پھر ڈاکٹر عباس صاحب ہی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top