یار پھر آپ کہوگے کہ آپ کی چھیڑ بنا لی ہے۔
اب آپ آئے ہیں تو میں جا رہا ہوں، بس ایک ذاتی پیغام لکھتے لکھتے آپ کا پیغام آ گیا تو سوچا جواب دے ہی جاؤں۔
السلام علیکم۔
میں جانے کے لیے آئی ہوں۔ ایک گھنٹہ بعد اپنے گھر جا رہی ہوں۔ بابا کے گھر 14 دنوں سے تھی۔
تب تک کے لیے اللہ حافظ
سارہ بتادیں نا۔ ۔۔۔۔۔۔۔؟
جیہ بتا دیا تو تم نے ان کے پیچھے پڑ جانا ہے ۔۔:tounge: اور میں سوچ رہی ہوں تیلے بھیا پھر شرماتے ہوئے کیسے لگیں گے ۔۔
ہائے سارہ، یہ کیا معاملہ ہے، جس سے پردہ داری ہے۔ ہمیں معلوم ہی نہیں۔ اور دنیا میں چرچا ہے۔