کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
بہت خوب، آپ ایسا کریں کہ ہر تھوڑی دیر بعد ٹی وی سے خبریں دیکھ دیکھ کر یہاں لکھ دیا کریں۔ بہتوں کا بھلا ہو گا۔




بہتوں جائے بھاڑ میں ۔ ۔۔ ۔۔

یہ لیں آپ کے لئے خبر لائی ہوں ۔ ۔۔ ۔ بش نے مشرف کو کہا ہے کہ چوبیس گھنٹے تک ایمرجنسی ہٹا لو ۔۔۔
اور کلیئر کلیئر انتخابات کروا لو ۔ ۔۔ اور سیدھے طریقے سے آرمی یونیفارم چھوڑ دو ۔ ۔۔ اور ہماری بات مان جاؤ ۔ ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی، یہ مصروفیت کیا کم ہیں۔۔؟؟ چار بجے تو ہماری شام ہو جاتی ہے۔ یعنی مغرب۔ اتنا چھوٹا دن۔ سارے کام بھی نہیں ہو سکتے۔:confused:

تو کیا ہوا اگر دن چھوٹا ہے تو رات تو بہت لمبی مل جاتی ہے ناں، باقی کام رات کو کر لیا کرو۔
ویسے بھی گھڑی دیکھ کر چلا کرو دن رات نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہتوں جائے بھاڑ میں ۔ ۔۔ ۔۔

یہ لیں آپ کے لئے خبر لائی ہوں ۔ ۔۔ ۔ بش نے مشرف کو کہا ہے کہ چوبیس گھنٹے تک ایمرجنسی ہٹا لو ۔۔۔
اور کلیئر کلیئر انتخابات کروا لو ۔ ۔۔ اور سیدھے طریقے سے آرمی یونیفارم چھوڑ دو ۔ ۔۔ اور ہماری بات مان جاؤ ۔ ۔ ۔

چوبیس گھنٹے تو بہت تھوڑے ہیں، کم از کم ایک ہفتے کا وقت تو دیتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس بھی کالی نہیں ہیں سب رنگوں کی ہیں کالی نہیں ہیں ۔ ۔۔
birthday4.gif

پھر بہتر ہے کہ آپ دونوں باہر جا کر احتجاج میں حصہ نہ ہی لیں۔

یہاں محفل میں ہی کچھ لکھ کر احتجاج ریکارڈ کروا لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خود سے جا کر پتہ کریں، ایسا نہ ہو وہ جا کر احتجاج میں شامل ہو گیا ہو اور آپ چائے کا انتظار ہی کرتے رہیں۔
 
:)
احتجاج میں کون جائے گا؟ سب ایویں ہی ہیں۔۔۔۔۔۔ دوبارہ کہلوایا ہے۔۔۔۔۔ اور آپ سنائیں۔۔۔۔۔۔ حال چال کیسے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں پر آجکل احتجاج بہت ہو رہا ہے ناں تو اسی لیے لکھا تھا۔

اختتام ہفتہ کے مزے لے رہے ہیں۔

ظفری کو دیکھا تھا آنلائن۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top