یعنی کہ آپ بہت قریب ہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کا ریڈیو تو سنتی ہوں گی؟
اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
ہاں ہاں ہم کہاں سے اچھے ہونگےالسلام علیکم ۔۔۔ کیا حال ہیں سب کے ؟؟
تیلے بھیا اب آپ اتنے بھی اچھے نہیں کہ آپ کے بلانے سے وہ واپس آ جائیں ۔۔:tounge:
ہا ہا ہاو علیکم السلام سارہ
اور شاہ جی وہ خود ہی تو بھیجتی ہے اسلام آباد کہ اس کو بابا کے گھر آنے کا موقع مل سکے اور اسی بہانے وہ محفل میں بھی آ جاتی ہے۔
یعنی ڈاکٹر صاحب کو چکمہ دے کر فرلو لگا کر آئی ہو۔ +ہی ہی+
قیصرانی کا موڈ بہت اداس ہے آجپھر میں ہی، آج قیصرانی نہیں آئے ابھی تک۔