باہر پرائیوٹ ٹی وی چیلنز آ رہے ہیں کیا جیسے جیو نیوز وغیرہ ؟
احتجاج کرنا ہے کوئی فیشن شو میں نہیں آنا۔
کالی پٹی اور کالی چوڑیاں ہی پہننی پڑیں گی۔ بے نظر بھی یہی کرئے گی۔
کیوں ؟ احتجاج ہی کرنا ہے ناں سر پر پٹی باندھ کر تو اب یہ ہماری اپنی مرضی پٹی میں کونسے کونسے رنگ ہونے چاہئیے ۔ کم سے کم کپڑوں کے ساتھ تو میچ ہو
بے نظیر کا کیا ہے ؟ وہ تو بے نظیر ہے سیاہ چھوڑ کچھ بھی باندھ لے ۔ ہم ایسےہی اسکے پیچھے اپنی میچینگ خراب کرلیں ۔
میرے پاس تو کالی چوڑیاں بھی نہیں ہیں۔میں نے سناُ ہے لوگ سر پر پٹیاں باندھ کر '' احتجاج کر رہے ہیں ؟
اور خواتین کو کالی چوڑیاں پہننے کا بول رہے ہیں
شمشاد بھائی، یہ مصروفیت کیا کم ہیں۔۔؟؟ چار بجے تو ہماری شام ہو جاتی ہے۔ یعنی مغرب۔ اتنا چھوٹا دن۔ سارے کام بھی نہیں ہو سکتے۔کیا مصروفیت پال لی ہے؟ جاب کے علاوہ بھی کوئی مصروفیت ہے تمہاری؟
بہت خوب، آپ ایسا کریں کہ ہر تھوڑی دیر بعد ٹی وی سے خبریں دیکھ دیکھ کر یہاں لکھ دیا کریں۔ بہتوں کا بھلا ہو گا۔
اگر رنگدار پٹی باندھی تو پھر احتجاج نہ ہو گا۔ فیشن لگے گا۔
میرے پاس تو کالی چوڑیاں بھی نہیں ہیں۔