جیہ
لائبریرین
یعنی ادھر بھی رشوت اور وہ بھی جمعہ کے مبارک دن۔
شمشاد بھائی رشوت کیسی؟ یہ رشوت تو نہیں
یعنی ادھر بھی رشوت اور وہ بھی جمعہ کے مبارک دن۔
ہمم آپ کی دوپہر میری شام ۔۔ اس ٹائیم تو میں کچن میں ہی پائی جاتی ہوں ۔۔ اور جب میں آتی ہوں آنلائن تو اس وقت آپ کا ڈنر بنانے کا ٹائیم ہوتا ہے ۔۔
۔۔ کالی چوڑیوں کا آپشن صرف لڑکیوں کے لئے نہیں ۔۔ بلکہ سب کو دیا ہوا ہے اس نے ۔۔ یا کالی پٹیاں یا چوڑیاں ۔۔۔
جمعہ کے دن احتجاج میں شامل جو ہونا ہے۔
مبارک ہو بہت بہت۔سیدہ شگفتہ۔دعا کے لئے شکریہ سارہ
ایک خبر
ہمارے گھر میں اللہ نے ایک اور چھوٹا سا مہمان نیا بھیج دیا ہے بھتیجوں میں اضافہ ہوگیا بقول بہن کے میرے کمپیوٹر لورز میں اضافہ ہے یہ
دعا کے لئے شکریہ سارہ
ایک خبر
ہمارے گھر میں اللہ نے ایک اور چھوٹا سا مہمان نیا بھیج دیا ہے بھتیجوں میں اضافہ ہوگیا بقول بہن کے میرے کمپیوٹر لورز میں اضافہ ہے یہ
کل دوپہر کے جو ایس ایم ایس کئے تھے میں نے ۔ تمھیں وہ آج رات کو ملے ہیں تمھیں ۔ ساری رات مجھے گھنٹے گھنٹے کے وقفے سے انکی ڈلیورڈ ٹون سننے کو ملتی رہی ہے ۔ میرے خیال میں تمھارا موبائل آف رہا ہے کا سارا دن اور آج تم لوگوں کی صبح صبح تھی اور ہماری رات ۔ ۔ میں سوتے سوتے ایک آنکھ سے دیکھتی رہی ہوں
پہلے ضبط کے ٹیکسٹ سے آنکھ کھولی ۔ ۔۔ بعد میں گھنٹے بعد تمھارے ڈلیورڈ میسج کے میوزک سے ، تیسری بار پھر آدھے گھنٹے بعد ۔۔ ۔ پھر میں نے وائبریٹ پر لگا دیا اور سوگئی پھر تمھارا جوک آگیا ۔۔
کیا مطلب مرد لوگ بھی چوڑیاں پہن سکتے ہیں ۔
شمشاد بھائی نظر آئے تھے کچھ دیر پہلے، لگتا ھے چکمہ دے کر نکل لیئے
۔۔ میرا سیل کل واقعی سارا دن آف تھا ۔۔ اس کی بیٹری خراب ہوگئی تھی ۔۔ صبح بیٹری چینج کی تو سب کے ایس ایم ایس ملے ۔۔ اب کیا پتا آپ کی نیند خراب ہوگی تو ذرا دیر سے لگاتی بیٹری اس میں ۔۔
ہاں نہ ۔۔ جن میں پٹیاں باندھنے کی ہمت نہیں ان کے لئے چوڑیوں کا آپشن ہے ۔۔:tounge:
میں نے حسن کو تو نہیں کہا، وہ تو میں نے اس مرغے کی بات کی تھی جو میں کھا رہا تھا۔