کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج کے دور میں تو کوئی پردہ نہیں کرتی، بے نظیر کے جلوس کو ہی لے لیں۔ ;) کہیں کوئی نظر آئی پردے والی؟
 
ساجد

محفلین
آج کے دور میں تو کوئی پردہ نہیں کرتی، بے نظیر کے جلوس کو ہی لے لیں۔ ;) کہیں کوئی نظر آئی پردے والی؟
شمشاد بھائی ،
پردے والیوں کو دیگر بہت سارے کام ہوتے ہیں۔ ویسے بھی رونقِ محفل ( جلسہ) بڑھانے کے لئیے " تکلف بر طرف ہم تو سرِ بازار ناچیں گے " پر عمل کرنا پڑتا ہے۔
 
ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی ،
ہتھ ہولا رکھیں۔ ظفری بھائی ، بھاگ ہی نہ جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( پردے والی کے ساتھ )۔:)
شمشاد بھائی کو معلوم ہے کہ کم از کم میں پردے والی کیساتھ تو نہیں بھاگوں گا ۔ کیا پتا تیس سال بعد بھی رخ ِ روشن دیکھنا نصیب نہ ہوا ۔ زیک نے ایک دھاگہ کھولا تھا ناں ۔ یاد ہے ۔ :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی واضع کریں کہ ۔۔۔۔ قیامت کی نظر رکھتے ہیں یا قیامت پر نظر رکھتے ہیں ۔ :grin:

اس شرط پے کھیلوں گی تجھ سے پیا پیار کی بازی
جیتوں تو تجھے پاؤں، ہاروں تو پیا تیری

بھائی جی چت بھی ان کی اور پٹ بھی ان کی، قیامت تو قیامت ہی ہے ناں۔
 
ساجد

محفلین
شمشاد بھائی کو معلوم ہے کہ کم از کم میں پردے والی کیساتھ تو نہیں بھاگوں گا ۔ کیا پتا تیس سال بعد بھی رخ ِ روشن دیکھنا نصیب نہ ہوا ۔ زیک نے ایک دھاگہ کھولا تھا ناں ۔ یاد ہے ۔ :grin:
اچھا ہے ناں رخِ روشن نہیں دیکھیں گے۔ کم از کم اپنے انتخاب پہ پچھتاوا تو نہیں ہو گا نا۔۔۔۔۔۔۔ جب وہ سادے پانی سے منہ دھو ڈالے تو۔
 
ساجد

محفلین
اس شرط پے کھیلوں گی تجھ سے پیا پیار کی بازی
جیتوں تو تجھے پاؤں، ہاروں تو پیا تیری

بھائی جی چت بھی ان کی اور پٹ بھی ان کی، قیامت تو قیامت ہی ہے ناں۔
یعنی چھری خربوزے کے اوپر ہو یا خربوزہ چھری کے اوپر ، بہر صورت نقصان خربوزے ( ظفری بھائی ) کا ہی ہو گا۔ شمشاد بھائی آپ بھی کہیں خربوزے کو دیکھ کر رنگ نہ پکڑ لیں۔;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top