ماوراء
محفلین
ابھی تو اوسلو میں نہیں پڑی۔ باقی شہروں میں پڑ رہی ہے۔برف باری شروع ہوئی کہ نہیں تمہاری طرف؟
اتنی برف باری میں سائیکل کیسے چلا لیتی ہو؟
آپ کو کس نے کہا کہ برفباری میں میں سائکل چلاتی ہوں۔
ابھی تو اوسلو میں نہیں پڑی۔ باقی شہروں میں پڑ رہی ہے۔برف باری شروع ہوئی کہ نہیں تمہاری طرف؟
اتنی برف باری میں سائیکل کیسے چلا لیتی ہو؟
السلام علیکم
آج تو محفل پر حسن علوی اور عمار چھائے ہوئے ہیں
آج جمعہ تو نہیں ہے، لگتا ہے ڈاکٹر صاحب کو پھر کوئی چکمہ دے کر آئی ہو۔+ہا ہائے+
شمشاد بھائی۔ آپ کو تو پتہ ہے میرا دل کتنا نازک ہے
پروف ریڈنگ کے لیے آئی تھی، کر چکی ۔ اب 4 بجے واپس جاؤن گی
شمشاد بھائی۔ آپ کو تو پتہ ہے میرا دل کتنا نازک ہے
پروف ریڈنگ کے لیے آئی تھی، کر چکی ۔ اب 4 بجے واپس جاؤن گی
وعلیکم السلام۔۔۔۔ ہم دو بندے پوری محفل پر کیسے چھا سکتے ہیں بھلا؟
کیا حال ہیں؟
نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں ہے میری بہن
دیکھو تو سہی ایک تو بیچاری نے اتنا کام کیا ۔۔۔۔۔
کوئی نظر ہی نہیں آ رہا، کس کو بلاؤں۔
خود کلامی ہی جاری رکھنی ہوگی شاید
تیلے بھیا بہت بہت شکریہ۔
تیلے بھیا ننھی پری کیسی ہے؟ صحت ٹھیک ہے نا؟ وزن برابر ہے
خدا نہ کرے کہ ایسا کچھ ہو۔ اس کے بجائے کیوں نہ یہ خبر سنیں کہ ایک لڑکی کی اپیل پر جنگ بندی۔۔۔۔۔۔
دل صرف آپ ہی کا نہیں، کسی اور کا بھی کمزور ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ ایسے نہ ستایا کریں!
شاہ جی نام تو بتایا ہی نہیں آپ نے کہ کیا رکھا ہے؟
ویسے اللہ نہ کرے لیکن اگر ہو گیا توحال کیا پوچھتے ہیں۔ بمباری میں جی رہے ہیں۔ ایک دو دن میں دو میں سے ایک خبر سنیں گے آپ۔
بمباری سے ایک خاتون جان بحق
یا
شدید بمباری سے ایک خاتون کے کانوں کے پردے پھٹ گیے۔ (ہسپتال ذرائع)