اس شرط پے کھیلوں گی تجھ سے پیا پیار کی بازی
جیتوں تو تجھے پاؤں، ہاروں تو پیا تیری
بھائی جی چت بھی ان کی اور پٹ بھی ان کی، قیامت تو قیامت ہی ہے ناں۔
بس جی اب تو یہی دعا کرتے رہنا چاہیئے کہ اس قیامت کے سامنے ثابت قدم رہیں ۔
اس شرط پے کھیلوں گی تجھ سے پیا پیار کی بازی
جیتوں تو تجھے پاؤں، ہاروں تو پیا تیری
بھائی جی چت بھی ان کی اور پٹ بھی ان کی، قیامت تو قیامت ہی ہے ناں۔
نئی نئی تو اور بھی خطرناک ہوتی ہے۔!!!علیک سلیک تو تھی مگر وہ پرانی نہیں تھی ۔
اچھا ہے ناں رخِ روشن نہیں دیکھیں گے۔ کم از کم اپنے انتخاب پہ پچھتاوا تو نہیں ہو گا نا۔۔۔۔۔۔۔ جب وہ سادے پانی سے منہ دھو ڈالے تو۔
یعنی مزید ہوم ورک کریں گے اگلا انتخاب جیتنے کا؟کچھ نہیں ہوگا بس یہی سمجھیں گے کہ اس بار انتخاب ہار گئے ۔
نئی نئی تو اور بھی خطرناک ہوتی ہے۔!!!
یعنی چھری خربوزے کے اوپر ہو یا خربوزہ چھری کے اوپر ، بہر صورت نقصان خربوزے ( ظفری بھائی ) کا ہی ہو گا۔ شمشاد بھائی آپ بھی کہیں خربوزے کو دیکھ کر رنگ نہ پکڑ لیں۔
یعنی مزید ہوم ورک کریں گے اگلا انتخاب جیتنے کا؟
ظفری بھائی ،اچھا ۔۔۔۔۔
ساجد بھائی میں آپ کے تجربے سے پورا پورا فائدہ اٹھانے کی کوشش کروں گا ۔
شمشاد بھائی ۔۔ امریکہ آجائیں ! ۔۔۔ یہاں کوڑوں کا کوئی ڈر بھی نہیں ہے ۔ملے تو سہی پھر رنگ ڈھنگ بھی دیکھ لیں گے۔
شمشاد بھائی ،ملے تو سہی پھر رنگ ڈھنگ بھی دیکھ لیں گے۔
ظفری بھائی ،
میں نے علیک سلیک کی بات کی تھی آپ کیا سمجھے؟ حضور والا ، ہم سعودیہ میں بیٹھے ہیں ابھی سرِ عام کوڑے کھانے کا موڈ نہیں ہے
شمشاد بھائی ۔۔ امریکہ آجائیں ! ۔۔۔ یہاں کوڑوں کا کوئی ڈر بھی نہیں ہے ۔
مجھے تو یہاں بھی کوئی ڈر نہیں۔
آہا باجو، آپ کو کیسے پتہ چلا، میں تو کلر بلائینڈہوںچھوٹے بھیا ، آج آپکا نام بھی سرخ سرخ نظر آرہا ہے ۔ مبارک ہو ۔،
ایک اور سرخ ہوا جیسے ایک اور سرخ رو ہوابس دیکھ لیں ۔ ۔ میں تو کلر بلائینڈ نہیں ہوں ناں ۔ ۔۔ مجھے ویسے بھی سرخ رنگ بہت پسند ہے ۔ اس لئے نظر میں آجاتا ہے میں نے دیکھ لیا تھا آج ایک اور سرخ ہوا ۔ ۔ ۔۔