ویسے اللہ نہ کرے لیکن اگر ہو گیا تو
ہم کو کیسے پتہ چلے گا
چھٹیوں میں کہاں کہاں کی سیر کی اور کیا کیا کیا؟
السلام علیکم
آج تو محفل پر حسن علوی اور عمار چھائے ہوئے ہیں
السلام علیکم ۔۔ جی شمشاد بھائی ۔۔ آ گئی ۔۔یہ آج سارہ کہاں رہ گئی؟ ابھی تک آئی کیوں نہیں؟
ویسے اللہ نہ کرے لیکن اگر ہو گیا تو
ہم کو کیسے پتہ چلے گا
شکریہماشاء اللہ پیارا نام ہے
مولوی فضل اللہ کے ریڈیو سے۔۔۔۔۔
السلام علیکم ۔۔ جی شمشاد بھائی ۔۔ آ گئی ۔۔
اب بی جمالو بھیا ۔۔۔
آپ کی بہن ہوں نہ ۔۔ کچھ تو اثر ہوگا ہی ۔۔۔شکریہ شکریہ
ارے واہ نام لو اور حاضر
کیا بات ہے آپکی
آپ کی بہن ہوں نہ ۔۔ کچھ تو اثر ہوگا ہی ۔۔۔
دامن میں کئی کانٹے ہیں ایک سیاست کا بھی سہی ۔بہت ہی اچھا ہو۔ خوش آمدید
اور یہ کہ سیاست کے خار زاروں سے تھوڑی دیر کو باہر بھی نکلیں۔
بھائی جی ،دامن میں کئی کانٹے ہیں ایک سیاست کا بھی سہی ۔