کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
جی شمشاد بھائی، درست کہا۔ اتنا بہت کچھ ہے کہ چند ہفتے بھی اس کام کو سیکھنے کے لئے ناکافی ہوں گے
 

تیشہ

محفلین
جی ضرور۔

شمشاد بھائی یہ باجو آپکو شمشاد ص کیوں لکھتی ہیں؟ ص سے کیا ہوتا ھے




تو مجھ سے ہی پوچھ لیتے ناں ۔ ۔ ۔
sssss.gif
 

تیشہ

محفلین
میں بتانے آئی ہوں کہ میں یہیں ہوں۔۔۔۔:p




ماورا ۔ ۔ابھی میرے ساتھ بہت براُ ہوا :( ربش رکھنے باہر نکلی تھی کہ ربش باہر رکھ آؤں ۔ ۔ ڈورُ بند ہوگیا
01no.gif
ہوا آئی اور ڈور بند ۔۔ میں باہر ۔
01fear.gif
نا سویئٹر ، نا دوپٹہ ، نہ جوتی ۔ :(
بچے سورہے اپنے کمرے میں کھڑکیاں سب بند
cry6.gif
بیل بجاتی رہی پر بیل خیبث کا کنکشن اک کچن میں ہے اور دوسرا میرے کمرے میں ۔ ۔ بچوں کے کمرے تو آواز ہی نہیں جاتی ،۔۔
دس ، پندرہ منٹ تو کھڑی رہی ہوں باہر ۔۔ ۔ اور پھر شکر ہے سامنے والا اپنے گھر سے باہر نکلا تو اس سے موبائل لے کر گھر ڈائل کیا ۔۔ گبھراہٹ سے سردی سے اپنے نمبر ہی بھول گئے مجھے
cry6.gif

بڑا ذہن پر زور ڈالا اور پھر اقراء کے موبائل پر کیا جو اپنے سرہانے رکھ کر سوتی ہے ۔
وہ آئی تو دروازہ کھلا
cry6.gif

اب مجھے چھینکیں ۔ ۔۔ اور فلو ۔ ۔۔ ناک ہی بند ہوگیا ہے زکام سے ، ۔۔
cry6.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top