السلام علیکم!
آج بہت دنوں بعد میرا چکر لگ گیا پاکستان سے۔ یہاں نیٹ کا جو عالم ہے اس کے باعث لاگن ہی نہیں ہو پاتا۔
اہالیانِ محفل کیسے ہیں؟
کہاں ہو بھائی ۔ پاکستان پہنچنے کے بعد تمہارا ایک ہی فون موصول ہوا ہے ۔ سب خیریت ہے ناں ۔ مجھے مسیج سینڈ کرنا یا ذرا کال کرو کہ مجھ سے تمہارا نمبر مس ہوگیا ہے ۔
محب سے بھی کافی دن ہوئے بات نہیں ہوئی ۔ محفل پر بھی نہیں آرہا ہے ۔ کچھ دنوں پہلے کہہ رہا تھا کہ وہ پریس والوں کے احتجاجی جلوس میں شرکت کے لیئے جائے گا ۔ اس کے بعد سے اس کا کوئی پتا نہیں ۔ اس کا پتا کرو کہیں اس کو کسی ضمانت کی تو ضرورت نہیں ۔