جی شمشاد بھائی، درست کہا۔ اتنا بہت کچھ ہے کہ چند ہفتے بھی اس کام کو سیکھنے کے لئے ناکافی ہوں گے
کونسا کام سیکھنے جارہے ہیں چھوٹے بھیا ، ۔۔ ؟ کوئی نئا کام ہے کیا ؟
جی شمشاد بھائی، درست کہا۔ اتنا بہت کچھ ہے کہ چند ہفتے بھی اس کام کو سیکھنے کے لئے ناکافی ہوں گے
والسلام۔۔۔۔۔۔اب ہم آئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے سوچا دفتر جانے سے پہلے میں بھی دیکھ ہی لوں کہ کون کون آتا ہے صبح میں۔
دیکھ لیں میں تو روز آتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شام کو بڑے کام شام ہوتے ہیں جی
السلام علیکم!
آج بہت دنوں بعد میرا چکر لگ گیا پاکستان سے۔ یہاں نیٹ کا جو عالم ہے اس کے باعث لاگن ہی نہیں ہو پاتا۔
اہالیانِ محفل کیسے ہیں؟
میرے علاوہ کون ہو سکتا ہے۔
اب کوئی برا سا۔ ۔ ۔:Aaina: