کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
حجاب آئی ہوئی تھی ابھی ۔ ۔۔ مجھ سے کہہ رہی تھی کہ آج ماورہ اور سارہ دونوں نہیں ہیں ۔۔
تھوڑی مجھ سے گپ شپ ہوئی اور حسب ِ عادت انکا نیٹ م س ن بند ۔۔ ۔شاید ڈی سی ہوا ۔۔
:grin:

ہاں، میں تو سویڈن گئی ہوئی تھی۔ ابھی واپس آئی۔ آنلائن ہوئی تو حجاب آف لائن ہو گئی تھی۔ ابھی شکر ہے دوبارہ آ گئی ہے۔
ایسی گپ شپ کی عادت پڑی ہے، کہ اب ایک دن کوئی نہ آئے یا بات نہ ہو تو رات نہیں گزرتی۔:p
 

ماوراء

محفلین
سر جو تیرا چکرائے ۔ ۔۔ یا ۔ ۔ دل ڈوبا ُ جائے
آجا پیارے پاس ہمارے ۔۔ کاہے گبھرائے ۔ ۔۔
sssss.gif


تیل میرا ہے مسکیُ ۔ ۔۔ گنج رہے نا کھسکیُ
جسکے سر پر ہاتھ پھرا یوں چمکے قسمت اُسکی ۔ ۔۔

تیل میرا ہے مسُکی ۔ ۔۔ گنج رہے نہ کھُسکی ۔ ۔
آجا پیارے پاس ہمارے ۔ ۔کاہے گبھرائے ۔۔
سنُ سنُ سنُ ارے بیٹا سنُ
اس چمپی میں بڑے بڑے گنُ
لاکھ دکھوں کی ۔ ۔ ایک دوا
کیوں نہ آج آزمائے ۔ کاہے گبھرائے ۔
پیار کا ہو جھگڑا۔ ۔۔یا ۔۔ بزنس کا ہو رگڑا ۔ ۔ ۔۔
سب لفڑوں کا بوجھ ہٹے ۔ ۔۔جب پڑے ہاتھ ایک تگڑا ۔ ۔۔۔
سر جو تیرا چکرائے ۔۔ ۔یا ۔۔ دل ڈوبا جائے ۔ ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif


۔

lol، باجو یہ نایاب گانا کہاں سے ملا؟:grin: کافی مزے کا ہے۔ لیکن میں نے سنا تو میرا سر مزید چکرا گیا۔:p
 

تیشہ

محفلین
lol، باجو یہ نایاب گانا کہاں سے ملا؟:grin: کافی مزے کا ہے۔ لیکن میں نے سنا تو میرا سر مزید چکرا گیا۔:p




تو آجاؤ پھر ۔ ۔ ۔لگے ہاتھوں میں تمھاری بھی تیل مالش کرتی جاؤں ۔ ۔۔
تیل میرا ہے مسُکی ۔ ۔۔ گنج رہے نہ کھسکی ۔ ۔ ۔۔
sssssssss.gif

سر جو تیرا چکرائے ۔۔ یا دل ڈوباُ جائے آجا پیاری ۔۔ پاس ہمارے ۔ ۔ کاہے گبھرائے
sssss.gif
؟
 

تیشہ

محفلین
اور اب میرا شام کا چکر لگا ہے۔

بہت سارے اراکین غیر حاضر ہیں۔
باجو اعجاز بھائی کا نمبر ہو تو مجھے دیں، میں خود ہی پتہ کر لیتا ہوں۔




آپ نے کس اعجاز کا نمبر مانگا تھا مجھ سے :confused:؟ انکل اعجاز ؟ یا فن لینڈ والے اعجاز ص ؟ :confused:
 

تیشہ

محفلین
میں سمجھی شاید فن ِ لینڈ والے اعجاز ص کا مانگ رہے تھے آپ ۔ ۔ ۔تبھی میں نے لکھا تھا چھوٹے بھیا سے رجوع کریں ۔ ۔۔ مگر شاید آپ اعجاز انکل کا پوچھ رہے تھے :confused: ۔ میں نے کیا تھا ابھی انکو فون ۔۔
میں انکو اعجاز انکل کہتی لکھتی ہوں شاید اسی وجہ سے مجھے غلطی ہوئی کہ آپ فن ِ لینڈ اعجاز ص کا پوچھ رہے تھے ۔ :confused:
 

تیشہ

محفلین
lol، باجو یہ نایاب گانا کہاں سے ملا؟:grin: کافی مزے کا ہے۔ لیکن میں نے سنا تو میرا سر مزید چکرا گیا۔:p




ماورہ یہ گانا تمھارے نام
zzzbbbbnnnn.gif
کیونکہ تم نے دھنک بچاری کو بٹن نہیں لگا کر دئیے تھے ناں :rolleyes: تو یہ لو اب یہ بٹن جوڑو ۔ ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif


باؤ جی میرا بٹن ٹوٹ گیا ۔ ۔۔۔ ۔

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=ZuKmqWjwGO0&feature=related[/ame]
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہاہا۔۔اف باجو۔۔یہ ایسے گانے کہاں سے ڈھونڈ لاتی ہیں؟ دھنک جی بھی کمال کرتی ہیں، ان کا ایک بٹن کیا ٹوٹ گیا، ساری دنیا کو بتا دیا۔ اور اب تو گانے بھی گانے شروع کر دئیے ہیں۔;):hehe:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top