جی واقعی بالکل باجو کو دیکھ کر تو 'غصے' کا وہم و گمان بھی نہیں ہوتا۔ اب وقت پڑنے پر باجو اتنا سارا غصہ کہاں سے لے آتی ہیں یقین جانیئے مجھے اس کا بالکل اندازہ نہیں
اس کے علاوہ محفل کی سالگرہ ہوئی ہے۔ کئی ممبران کی شادیاں ہوئی ہیں اور وغیرہ وغیرہ
گزشتہ چھ ماہ میں کس کس کی شادی ہوئی ہے؟