شمشاد
لائبریرین
میں بھی آخر آ ہی گئی۔۔۔مصروف ہونا بھی عذاب ہی ہے، فرصت ہی نہیں ملتی۔
کیا مصروفیت پال لی ہے؟ جاب کے علاوہ بھی کوئی مصروفیت ہے تمہاری؟
میں بھی آخر آ ہی گئی۔۔۔مصروف ہونا بھی عذاب ہی ہے، فرصت ہی نہیں ملتی۔
اس دفعہ میں ذرا مصروف ہوں۔ اور آپ کا گلا کون سا آخری دفعہ خراب ہوا ہے، یہ مواقع تو ملتے ہی رہیں گے۔
اچھا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل والا وعدہ یاد ہے نا؟
ولسلام جیہ۔کیسی ہیں اپ اور اپ کے شہر کے حالات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایمرجینسی نے تو اپ کے شہر کی خبریں ہی گم کر دی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
فائربندی؟ ہم نے تو سنا ہے کہ مدین بھی اب انتہاپسندوں کے قبضے میں ہے۔