اب تو میں ائی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
آپ کیسی باتیں کر رہی ہیں باجو، اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے اور لمبی زندگی دے۔
شغل مذاق بس اتنا ہی کافی ہے۔
اور اب میں آ جاتا ہوں، السلام علیکم محفل!!!
وسلام ، ، کیسے ہو حسن ؟ کیسی طبعیت ہے ؟ سرجری کا کام نمپٹ چکا کہ باقی ہے ؟
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمداللہ بہتر ہوں اور طبیعت بھی اچھی ھے آج تو یونیورسٹی بھی گیا تھا