حسن علوی
محفلین
لو آپکو پتا ہی نہیں محب نے آپ سے نہیں بولا احتجاج کرنے کو ؟
ہاں اچھا وہ بات!!!! ہممم مجھے یاد ہی نہیں رہا اور وہ بلیک والی کوئی پٹی میرے پاس ھے بھی نہیں، سٹور جا کر خریدنی پڑے گی
لو آپکو پتا ہی نہیں محب نے آپ سے نہیں بولا احتجاج کرنے کو ؟
کدھر بھاگی ہو ؟
مجھے ہنسی آگئی میں تو ذرا سارہ کو دیکھنے آئی تھی م س ن پر ۔ ۔۔ ۔
میں نے سناُ ہے لوگ سر پر پٹیاں باندھ کر '' احتجاج کر رہے ہیں ؟
اور خواتین کو کالی چوڑیاں پہننے کا بول رہے ہیں
تو میں بھی کل سے سر پر ملیٹی کلر کی پٹی باندھ کر شامل ہونے آرہی ہوں احتجاج میں
چوڑیاں میں اپنی مرضی کی پہنوں گی روز نئے سوٹ کے ساتھ میچنگ ۔
یعنی ''سارہ دن'' نہیں ''سارا دن''۔۔۔عجیب
آیئے شمشاد بھائی آیئے خیر سے کہاں آج آپ بھی؟
اتنی لمبی بریک؟
یہ اتنی لمبی بریک ہی کا نتیجہ تو ہے کہ آج کا میچ جیت گئے، میں مراقبے میں تھا میچ کے لیے۔
یعنی ''سارہ دن'' نہیں ''سارا دن''۔۔۔عجیب
سارا دن کو پورا دن کر لیتے ہیں ۔۔ اب ٹھیک ہے ؟۔۔
مجھے یہاں کوئی جانتا بھی ہے یا نہیں
بھولی ہوئی داستاں ہوں مجھے یا کیجئے