وہ پٹھان ہی کیا جو بدل جائیں۔ آپ بھی کوشش کر کے دیکھ لیں۔
اردو محفل میں دو پٹھانوں کو تو میں جانتا ہوں، ایک تو میں خود ہوں دوسرے ظفری ہیں، یہیں سے شروع ہو جائیں۔
خوش آمدید عیشل، آج آپ بہت دنوں بعد آئی ہیں، کہاں رہیں اتنے دن؟
اب آپ نے خود ہی مان لیا ھے تو میں کیا کر سکتی ہوں پھر تو دوسرا خدشہ صحیح ہو سکتا ھے
اللہ خیر کرے کہ خواتین آج مڈنائٹ چھاپے مار رہی ہیں؟ کوئی خاص پلان ہے کیا؟
لیکن یہ چھاپہ دونوں خواتین نے اکٹھے مل کر کیوں مارا؟ یقیناً کوئی خاص وجہ رہی ہو گی۔
دوسرا خدشہ یعنی کہ آپ بم باندھ کر واپس آئیں گی۔ یا اللہ خیر، یہ بم حملہ کہیں محفل میں نہ کر دیجیئے گا۔
شمشاد بھائی جب دو خواتین اکٹھی کوئی کام کرتی ہیں تو اسکی کوئی غیر معمولی وجہ ہی ہوتی ھے،کیا غلط کہا
حکماء کا کہنا ہے کہ ایک سے زائد خواتین اکٹھا مل کر صرف ایک ہی کام کر سکتی ہیں اور وہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واضح رہے کہ نہ تو میں حکیم ہوں اور نہ ہی دانشور!
لیکن کام تو لکھ دیا ہوتا ،اب ہر انسان تو سمجھدار نہیں ہوتا
بھلا کام میں کیا جانوں؟ جانیں حکماء یا جانیں خواتین!