کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ویسے اگر آپ لوگ Ie میں دیکھیں تو صحیح نظر آئے گا

آپ شاید فائر فاکس میں دیکھ رہے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ آپی۔۔۔ خرم بھائی۔۔۔ حال چال بخیر۔۔۔!
آپ سنایئے۔۔۔۔ کیسے ہیں۔۔۔؟
اور شگفتہ آپی! آج کل کیا چل رہا ہے لائبریری میں؟ :)
راہبر بھائی بہت شکریہ میں تو ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں پتہ نہیں میں‌ لیٹ کیوں‌ہو جاتا ہوں جواب دینے میں‌ خیر سب کا کیا حال ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اصلی پوسٹ بذریعہ زونی
اچھا ٹھیک ھے کسی خاتون سے پوچھ لوں گی

اصلی پوسٹ بذریعہ ابن سعید
عزیزہ آپ کا بھی جواب نہیں
لکھنؤ کے نواب واجد علی صاحب کے بارے میں سنا تھا کہ جب لونڈی نے زنان خانے میں سانپ نکلنے کی اطلاع دی تو موصوف نے کہا کہ بھئی کسی مرد کو بلاؤ۔ پھر لونڈی ہی کے یاد دلانے پر کہا کہ خوب یاد دلایا مرد تو میں بھی ہوں۔ آج وہی تاریخ آپ دہرا رہی ہیں۔

اصل میں سعود بھائی بات یہ ہے کہ ابھی ان کا بچپنا ہے اس لیے خاتون کہلوانے سے احتراز کرتی ہیں۔ یہ بچپنا گزشتہ 20/25 سال سے جاری ہے اور مزید اتنے ہی سال جاری رہنے کی امید ہے۔ +ہی ہی+
 
اصل میں سعود بھائی بات یہ ہے کہ ابھی ان کا بچپنا ہے اس لیے خاتون کہلوانے سے احتراز کرتی ہیں۔ یہ بچپنا گزشتہ 20/25 سال سے جاری ہے اور مزید اتنے ہی سال جاری رہنے کی امید ہے۔ +ہی ہی+

شمشاد بھائی آپ کی ظرافت کا بھی جواب نہیں۔ :)
 

زونی

محفلین
اصل میں سعود بھائی بات یہ ہے کہ ابھی ان کا بچپنا ہے اس لیے خاتون کہلوانے سے احتراز کرتی ہیں۔ یہ بچپنا گزشتہ 20/25 سال سے جاری ہے اور مزید اتنے ہی سال جاری رہنے کی امید ہے۔ +ہی ہی+



اس سے زیادہ بھی جا سکتا ھے کیونکہ بڑھاپے میں بھی انسان دوبارہ بچہ بن جاتا ھے:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top