کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اچھا ٹھیک ھے کسی خاتون سے پوچھ لوں گی ;):grin:

عزیزہ آپ کا بھی جواب نہیں :)
لکھنؤ کے نواب واجد علی صاحب کے بارے میں سنا تھا کہ جب لوںڈی نے زنانخانے میں ساںپ نکلنے کی اطلاع دی تو موصوف نے کہا کہ بھئی کسی مرد کو بلاؤ۔ پھر لوںڈی ہی کے یاد دلانے پر کہا کہ خوب یاد دلایا مرد تو میں بھی ہوں۔ :) آج وہی تاریخ آپ دہرا رہی ہیں۔ :)
 
زونی

محفلین

:grin::grin::grin:
 
سارہ خان

ہاہاہا۔۔۔۔بہت خوب ۔۔:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
جس جنت میں یہ خودکش بمبار بھیجنا چاہتے ہیں اس سے تو اس دنیا کی دوزخ ہی بھلی۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شعیب بھائی
کہیے کیسے ہیں؟ آپ کی طرف آج موسم کیسا ہے؟ یہاں تو خوب گرمی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام جناب
جب تک آپ تک ہماری نئی تازی پہنچے گے تب تک آپ کے لیے باسی ہو جائے گی کہ آپ آف لائن ہو گئے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
عمار بھائی نئی تازی یہ ہے کہ ابھی ناشتہ ختم کیا ہے۔

شگفتہ بہن جیسی جنت کی بات زونی کر رہی ہے وہ اکیلی ہی لے لے۔
 
وعلیکم السلام شگفتہ آپی۔۔۔ خرم بھائی۔۔۔ حال چال بخیر۔۔۔!
آپ سنایئے۔۔۔۔ کیسے ہیں۔۔۔؟
اور شگفتہ آپی! آج کل کیا چل رہا ہے لائبریری میں؟ :)
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم فہیم ، یہ آپ کی پوسٹ خالی کیوں ہے صرف دستخط نظر آ رہے ہیں ؟

وعلیکم السلام

دراصل تجربے کے طور پر نبیل صاحب کے انسٹال کیے ہوئے میجک باکس کا استعمال کررہا تھا۔

ویسے اس پوسٹ میں میں نے یہ لکھا تھا۔

مجھ ناچیز کے سلام کو بھی شرفِ قبولیت بخشیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top