ثناء اللہ نے ایک گیت یاد دلا دیا۔۔۔ میں تو اک خواب ہوں اس خوا ب سے تو پیار نہ کر۔۔۔۔
تعبیر تو غائب ہیں۔ اب سعود ابنِ سعید آئیں اور کچھ دلچسسپ بات کریں۔
وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب۔ ہم تو بخیر ہیں الحمد اللہ۔ آپ سنایئے۔۔۔ کیسے ہیں۔۔۔؟
اور مجھے بہت افسوس ہوا کہ آپ نے بلاگنگ سے منہ موڑ لیا۔۔۔ ارے اتنی جلدی شکست تسلیم کرلی کیا؟ ہمت بڑھائیں، دوبارہ سے میدانِ بلاگنگ میں کود پڑیں۔۔۔ میں آپ کے ساتھ ہوں۔
السلام علیکم اراکین محفل
میری غیر حاضری کی وجہ ایک یہ ہوتی ہے کہ مجھے ڈرائیور ڈیوٹی کرنا پڑتی ہے اور اختتام ہفتہ پر تو یہ فرض کچھ زیادہ لمبا ہو جاتا ہے کہ ہر ایک کر فرمائش الگ الگ ہوتی ہے۔