السلام علیکم اراکین محفل
میری غیر حاضری کی وجہ ایک یہ ہوتی ہے کہ مجھے ڈرائیور ڈیوٹی کرنا پڑتی ہے اور اختتام ہفتہ پر تو یہ فرض کچھ زیادہ لمبا ہو جاتا ہے کہ ہر ایک کر فرمائش الگ الگ ہوتی ہے۔
چلیں روزگار تو لگا ہوا ہے نا !
ویسے ڈرائیونگ کے ساتھ ساتھ خرچہ بھی تو ہوتا ہوگا سر جی