کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اوہ محترم نے میری مشکل آسان کر دی میرے حصے کا جواب دیکر۔ :) بزرگوں کا یہ تو فائدہ ہے۔

اور ہاں ژوم کے مزید 2 پیراگراف پوسٹ کر دئے ہیں۔ ملاحضہ فرما لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس سے پہلے کے مارچ کی حاضری غیر حاضری میں بدل جائے اپنی حاضری لگوا لینی چاہیے۔

شمشاد بھائی ہماری مہینہ بھر کی حاضری لگا دیں ;)

مجبوری ہے بھائی جی، لگانی ہی پڑے گی آپ کی ایک ماہ کی اکٹھی حاضری۔ کم از کم اتنا تو یاد رکھتے ہی ہیں۔
 

زینب

محفلین
چلو پہلے مجھے 21 توپوں‌کی سلامی دو شمشاد بھائی کو میں‌زبانی بتا دوں‌گی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سب اپنی اپنی حاضری یہاں کیوں لگوا رہے ہیں، یہ کوئی اسکول ہے کیا؟ یہاں تو یہ گمان کرنا ہے کہ بعد میں آنے والا کون سا رکن ہے؟

اب حسن۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top