لو۔۔۔ تو رات سے اب تک کوئی آیا ہی نہیں یہاں؟؟؟
D damsel معطل اپریل 4، 2008 #584 وعلیکم اسلام شکریہ شگفتہ میں تو خیریت سے ہوں اور باقی اراکین بھی یقینآ کہ پوسٹس کی رفتار تو یہی بتاتی ہے
وعلیکم اسلام شکریہ شگفتہ میں تو خیریت سے ہوں اور باقی اراکین بھی یقینآ کہ پوسٹس کی رفتار تو یہی بتاتی ہے
سارہ خان محفلین اپریل 4، 2008 #585 السلام علیکم ۔۔ میں بھی خیریت سے اللہ کا شکر ۔۔ شگفتہ آپ کیسی ہیں ؟۔۔ ڈیمسل تو لگتا ہے چلی گئیں ۔۔۔ اب زونی کی باری یہاں آنے کی ۔۔
السلام علیکم ۔۔ میں بھی خیریت سے اللہ کا شکر ۔۔ شگفتہ آپ کیسی ہیں ؟۔۔ ڈیمسل تو لگتا ہے چلی گئیں ۔۔۔ اب زونی کی باری یہاں آنے کی ۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2008 #586 وہ بہت آہستہ آہستہ آ رہی تھیں، بڑھاپے کا اثر ہے۔ میں ان کے برابر سے گرز کر پہلے پہنچ گیا ہوں۔
زونی محفلین اپریل 4، 2008 #587 السلام علیکم میں لیٹ ہو گئی آج ،کیسے ہیں سب دوست شمشاد بھائی بڑھاپا تو ایک طرف لیکن چال ہی آجکل ساتھ نہیں دے رہی، متوالی سی ہو رہی ھے
السلام علیکم میں لیٹ ہو گئی آج ،کیسے ہیں سب دوست شمشاد بھائی بڑھاپا تو ایک طرف لیکن چال ہی آجکل ساتھ نہیں دے رہی، متوالی سی ہو رہی ھے
ابن سعید خادم اپریل 4، 2008 #588 یہاں محفل میں طرحی غزل جیسا کوئی سلسلہ نہیں نظر آیا! میرے خیال سے محفل میں کئی ایسے احباب ہیں جو طبع آزمائی کر سکتے ہیں۔
یہاں محفل میں طرحی غزل جیسا کوئی سلسلہ نہیں نظر آیا! میرے خیال سے محفل میں کئی ایسے احباب ہیں جو طبع آزمائی کر سکتے ہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 4، 2008 #591 طرحی غزل میں کسی شعر کا ایک مصرع دیا جاتا ہے اور شرکاء کو اس پر پوری غزل لکھنی ہوتی ہے۔ بعد میں شاعری کی فنی نکات کے بموجب اشعار کی جانچ اور درجہ بندی کی جاتی ہے۔ اور داد و تحسین تو تقریباً ہر کس و ناکس کے حصے آجاتا ہے۔
طرحی غزل میں کسی شعر کا ایک مصرع دیا جاتا ہے اور شرکاء کو اس پر پوری غزل لکھنی ہوتی ہے۔ بعد میں شاعری کی فنی نکات کے بموجب اشعار کی جانچ اور درجہ بندی کی جاتی ہے۔ اور داد و تحسین تو تقریباً ہر کس و ناکس کے حصے آجاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2008 #592 طرح غزل کے لیے ظفری، محسن، وارث، اعجاز بھائی، سعود، سخنور، ساگر، مغل ان سب کو شامل کر لیں اور داد و تحسین کے لیے باقی کے سب اراکین۔
طرح غزل کے لیے ظفری، محسن، وارث، اعجاز بھائی، سعود، سخنور، ساگر، مغل ان سب کو شامل کر لیں اور داد و تحسین کے لیے باقی کے سب اراکین۔
ابن سعید خادم اپریل 4، 2008 #594 شمشاد نے کہا: طرح غزل کے لیے ظفری، محسن، وارث، اعجاز بھائی، سعود، سخنور، ساگر، مغل ان سب کو شامل کر لیں اور داد و تحسین کے لیے باقی کے سب اراکین۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھی شعبہء داد و تحسین سے ہی متعلق رہنا چاہوں گا۔ مجھے شاعری آتی نہیں اور طرحی غزل کے نام پر تک بندیاں چلتیں نہیں۔ بہتر ہوگا کہ یہ سلسلہ اساتذہ شروع کریں۔
شمشاد نے کہا: طرح غزل کے لیے ظفری، محسن، وارث، اعجاز بھائی، سعود، سخنور، ساگر، مغل ان سب کو شامل کر لیں اور داد و تحسین کے لیے باقی کے سب اراکین۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھی شعبہء داد و تحسین سے ہی متعلق رہنا چاہوں گا۔ مجھے شاعری آتی نہیں اور طرحی غزل کے نام پر تک بندیاں چلتیں نہیں۔ بہتر ہوگا کہ یہ سلسلہ اساتذہ شروع کریں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2008 #595 ثناء اللہ بھائی اس دفعہ تو مہینے کے شروع میں ہی آ گئے۔ لگتا ہے کچھ فراغت میسر ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 4، 2008 #596 عرصے بعد میں اس تانے انے میں داخل ہو رہا ہوں۔ خیریت تو ہے نا شمشاد اور سعود؟
ابن سعید خادم اپریل 4، 2008 #597 بحمدہ اللہ یہاں بھی سب بخیر ہے۔ آج آپ کے ذات کی برکت اور شامل ہو گئی۔ کچھ طرحی غزل کے حوالے سے بات چیت چل نکلی تھی سو آپ کی ضرورت بھی تھی۔
بحمدہ اللہ یہاں بھی سب بخیر ہے۔ آج آپ کے ذات کی برکت اور شامل ہو گئی۔ کچھ طرحی غزل کے حوالے سے بات چیت چل نکلی تھی سو آپ کی ضرورت بھی تھی۔
شمشاد لائبریرین اپریل 4، 2008 #598 جی سب خیریت ہی ہے۔ میں تو ابھی تھوڑی دیر کے لیے جا رہا ہوں۔ واپسی پر دیکھتا ہوں بات کہاں تک پہنچی۔