کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے اسی عمر میں دنیا سے بیزار ہو گئے، آگے کیا ہو گا۔

تیرا کیا ہو گا کالیا +ہا ہائے+
 

حسن علوی

محفلین
بچ گئے، تینوووووں بچ گئے۔

شمشاد بھائی دماغ نہیں چل رہا ایک ایسے گھن چکر میں پھنسا ہوں کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔ صبح بارہ بجے:( میری شامت ھے آج ساری رات
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ مدد کرنے والا ہے۔

سارہ سے پوچھ لینا، اسے پتہ ہے کہ ٹھہرے ہوئے دماغ کیسے چلتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ مدد کرنے والا ہے۔

سارہ سے پوچھ لینا، اسے پتہ ہے کہ ٹھہرے ہوئے دماغ کیسے چلتے ہیں۔
 

زینب

محفلین
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم ٹحیک ہیں آپ کیسے ہیں‌ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟اب اپ ہی آن لائن ہیں‌تو پھر سے آپ ہی آیئں‌گے
 
پا جی ! بیاسی رنز کم رہ گئے ہیں ایک ہزارے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب تک اپ اہیں گے تو ہم اس سے اگے جا چکے ہونگے کیونکہ زینب سے نوک جھونک ہو رہی ہے۔۔۔
 

زینب

محفلین
یعنی آپ میرا استعمال کر رہے ہیں یونس صاحب اپنے ایک ہزار پورے کرنے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔یہ کوئی اچھی بات تو نا ہوئی نا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
سر جی لگتا ہے آج اپ نے کوئی غلظ دوائی لےلی ہے اسی لیے سب کچھ الٹا پلٹا بول رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
اجی ہماری طرف تو ابھی صبح کے آٹھ ہی بج پائے ہیں ابھی تک، اسلیئے کہا تھا:(
اب اس بین الاقوامی ویب سائٹ پر ہر مقام اور ہر جگہ کی مناسبت سے تو بات نہیں کی جا سکتی نا پین میریئے:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top