سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر شمشاد بھائی ، آپ سے ایک فرمائش ہے۔۔۔ کچھ اچھی سی نصیحت کیجیے آج ۔
صبح بخیر شمشاد بھائی ، آپ سے ایک فرمائش ہے۔۔۔ کچھ اچھی سی نصیحت کیجیے آج ۔
السلام علیکم ۔۔ میں بھی خیریت سے اللہ کا شکر ۔۔ شگفتہ آپ کیسی ہیں ؟۔۔
ڈیمسل تو لگتا ہے چلی گئیں ۔۔۔
اب زونی کی باری یہاں آنے کی ۔۔
جی شمشاد بھائیثناء اللہ بھائی اس دفعہ تو مہینے کے شروع میں ہی آ گئے۔ لگتا ہے کچھ فراغت میسر ہے۔
ہاہا۔۔ یعنی کہ آپ اس قسم کے اشتہاروں سے مستفید ہو چکے ہیں ۔۔۔ یا صرف پڑھے ہیں۔۔
شکریہ جناب۔ میں تو ڈر رہا تھا کہ آپ مائنڈنہ کرلیں