ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ :) شفٹ کی دبنے سے رہ جاتی ہے تو ایسے نتائج سامنے آتے ہیں۔ :)
ابن سعید خادم اپریل 5، 2008 #641 ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ شفٹ کی دبنے سے رہ جاتی ہے تو ایسے نتائج سامنے آتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 5، 2008 #644 وعلیکم السلام حسن سلام پہلے کیا کرتے ہیں اور بات بعد میں کرتے ہیں۔
تعبیر محفلین اپریل 5، 2008 #649 سب سے پہلے سب سلام کرنے والون کو وعلیکم اسلام اب میری طرف سے سب کو السلام علیکم
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2008 #650 و علیکم السلام بس سلام و جواب میں ایک صفحہ گزار دیا۔ اتنا نہیں کہ کچھ اور بھی لکھ دیں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اپریل 6، 2008 #651 شمشاد نے کہا: شگفتہ بہن و علیکم السلام اللہ کی رضا میں راضی رہیں، کبھی مایوسی نہیں ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ شمشاد بھائی
شمشاد نے کہا: شگفتہ بہن و علیکم السلام اللہ کی رضا میں راضی رہیں، کبھی مایوسی نہیں ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ شمشاد بھائی
سیدہ شگفتہ لائبریرین اپریل 6، 2008 #652 آج کی فرمائش شمشاد بھائی ڈرائیو کرتے وقت سب سے زیادہ کس بات کا خیال رکھنا چاہیے ؟
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2008 #654 کراچی کی ڈرائیونگ اور یہاں کی ڈرائیونگ میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہاں یہ اصول کار فرما ہے کہ خود ہی بچنا ہے۔
کراچی کی ڈرائیونگ اور یہاں کی ڈرائیونگ میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہاں یہ اصول کار فرما ہے کہ خود ہی بچنا ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 6، 2008 #658 ویسے چاہے حاضری نہ لگاؤں پر جب کسی کا قیاس غلاط کرنے کی بات آجائے پھر تو۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2008 #660 زینب نے کہا: یہ اپ اکیلے اکیلے کس سے باتیں کر رہے ہیں سر جیی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا تکلیف کر کے اوپر کے بھی چند پیغامات پڑھ لیا کرو تا کہ سمجھ آ جایا کرے۔ شگفتہ بہن نے ایک بات پوچھی تھی، اسی کا جواب ہے۔
زینب نے کہا: یہ اپ اکیلے اکیلے کس سے باتیں کر رہے ہیں سر جیی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا تکلیف کر کے اوپر کے بھی چند پیغامات پڑھ لیا کرو تا کہ سمجھ آ جایا کرے۔ شگفتہ بہن نے ایک بات پوچھی تھی، اسی کا جواب ہے۔