کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
نہیں دیکھ کے ہی چلی ہوں کال کچن مین پاؤں پھسلا اور ہاتھ میں گلاس تھا وہ ٹوٹ گیا ہاتھ میں ہی وہی مسئلہ کچھ لمبا ہو گیا۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
نہیں دیکھ کے ہی چلی ہوں کال کچن مین پاؤں پھسلا اور ہاتھ میں گلاس تھا وہ ٹوٹ گیا ہاتھ میں ہی وہی مسئلہ کچھ لمبا ہو گیا۔۔۔۔

پاؤں پھسلا اور ہاتھ میں‌ موجود کلاس ٹوٹ گیا:confused:

آپ کا ہاتھ تو سلامت ہے نہ ورنہ اس پوزیشن میں تو آپ کے ہاتھ میں کانچ لگنے کے پورے پورے چانسس ہیں۔
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ ۔۔

گلاس ٹوٹنے کا پڑھ کر مجھے ایک ایس ایم ایس یاد آ گیا ۔۔۔

کیا آپ کو پتا ہے کہ گلاس ٹوٹے تو کیا آواز آتی ہے ۔۔

ڈھز

نہیں

ڈھوز۔۔

نہیں

ٹھش۔۔

نہیں

نہیں بھائی

امی کی آواز آتی ہے ۔۔

اب کیا ٹوٹا۔۔۔۔:grin:
 
تو آپ جواب میں کیا کہتی ہیں:rolleyes:
 
سارہ خان

محفلین
ھمم ۔۔ آپ کیا کہتے ہیں جب آپ کی امی یہ پوچھتی ہیں ۔۔ پہلے آپ بتائیں ۔۔ پھر میں بتاتی ہوں ۔۔:tounge:
 
زونی

محفلین

السلام علیکم کیسے مزاج ہیں سب دوستوں کے:)

اور اب حسبِ معمول کوئی اللہ کا بندہ/بندی;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top