وعلیکم السلام!
بہت خوشی ہوئی آپ کی تشریف آوری سے۔
ہا ہا ہا ہا ہا۔
میں نے تو شعیب بھائی کو لکھا تھا اب اس بات کا فائدہ آپ کو بھی پہونچ گیا تو اسے میری خوش بختی ہی کہا جا سکتا ہے۔
ویسے بہن بھائی کے خیالات نہیں ملیں گے تو کس کے ملیں گے بھلا !!
اور خوش فہمی ایک حد تک ہو تو بہت صحت مند اثرات چھوڑتی ہے۔
در اصل خوش فہمی آدمی کو فکروں سے کسی حد تک دور کر دیتی ہے۔ اور یہ feel good اس کی اپنی ذات کے لئے صحت مند ثابت ہوتا ہے۔ پر ایک حد تک اس لئے کہا کہ اگر اس سے آگے بڑھ جائے تو لوگوں کے فیڈ بیک سے ہوئی دل شکنی بھی شدید اثرات چھوڑتی ہے۔
مین نے اسکی وضاحت مانگی تھی اپنا وہی پرانا سوال کہ سمجھاؤ
یاد آوری کا بہت شکریہ۔ میرا یہ ہفتہ بہت مصروف گزرے گا اس لیے محفل میں کم کم ہی آ پاؤں گا۔
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔