کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آ گیا ہوں اور بس جا بھی رہا ہوں، پھر واپسی ہو گی کوئی ایک گھنٹے بعد۔

زینب لگتا ہے آجکل اوور ٹائم کر رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی آ کے بیٹھا ہی ہوں کہ پھر جرنیلی حکم آ گیا ہے کہ چلیں، اب پھر جا رہا ہوں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم

سب بھائیوں بزرگوں بچوں ماؤں بہنوں ۔ کا فرذوق کا سلام ،،،،،
جی تو بھائیوں کیسی گزر رہی ہے زندگی ۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

شمشاد بھائی کبھی ہمیں بھی یاد کرلیا کریں ؟
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی میں روز رات کو ،ایک دو چکر کو ضرور لگاتا ہوں ۔۔ مسلسل تو نہیں بیٹھا جاتا کیونکہ ساتھ ساتھ آفس کا کام بھی ہے ؟
 

فرذوق احمد

محفلین
اوکے شمشاد بھائی
شکریہ

آپ سنائیں آپ کیسے ہیں آپ کی طبیعت ٹھیک رہتی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟/

یقین کریں جن دنوں میں ،،،، میں یہاں نہیں آیا کرتا تھا ۔۔۔۔

آپ سب لوگوں کو بہت مس کرتا تھا۔۔۔۔

کبھی نیٹ پر جاکے بیٹھ جانا آپ لوگوں کے آنے کا انتظار کرنا ۔۔ مگر آپ میں سے کوئی نہیں آتا تھا ،،نئے ممبر تھے اں میں سے میں کسی کو جانتا نہیں تھا

آپ لوگوں کا انتظار کرتے گھنٹوں بیت جانے ۔۔۔ نیٹ کا رینٹ بڑھ جانا ،،، بعض اوقات اُدھار کرنا پڑتا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

ظفری

لائبریرین
ارے بھئی ظفری صاحب بھی زینت محفل ہیں۔۔۔ ماشااللہ۔۔۔۔

کیسے ہیں صاحب اپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

:)
الحمداللہ ۔۔۔ ٹھیک ہوں یونس صاحب ۔ آپ سنائیں ۔ شمشاد بھائی بتا رہے تھے کہ آپ کچھ دنوں‌کے لیئے محفل پر نہیں آئیں گے ۔ کوئی سفر کا مسئلہ درپیش ہے ۔ ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top