ارے یونس بھائی ۔۔۔۔ سلام کے لیئے وقت نہ دیکھا کجیئے بس سلام کردیا کریں ۔ جو جواب دیگا اس کے لیئے وقت " بےو قت " نہیں ہوگا ۔بے وقت کا سلام سب کے لئے
الحمداللہ ۔۔۔ ٹھیک ہوں یونس صاحب ۔ آپ سنائیں ۔ شمشاد بھائی بتا رہے تھے کہ آپ کچھ دنوںکے لیئے محفل پر نہیں آئیں گے ۔ کوئی سفر کا مسئلہ درپیش ہے ۔ ؟ارے بھئی ظفری صاحب بھی زینت محفل ہیں۔۔۔ ماشااللہ۔۔۔۔
کیسے ہیں صاحب اپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔