کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی لغت لفظ " زون‌" پر ختم ہو جاتی ہے۔ آگے اضافی ی خود ساختہ ہے۔ میں نے اسی لیے پوچھا تھا کہ ز سے ہے یا ذ سے۔

اب زون الف تا ی کوئی علاقے ہوں تو کہہ نہیں سکتا۔
 

ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی لغت لفظ " زون‌" پر ختم ہو جاتی ہے۔ آگے اضافی ی خود ساختہ ہے۔ میں نے اسی لیے پوچھا تھا کہ ز سے ہے یا ذ سے۔

اب زون الف تا ی کوئی علاقے ہوں تو کہہ نہیں سکتا۔
ہوسکتا ہے کہ کہیں وزیرستان میں اس طرح کے زون ہوں جنہیں‌ وہاں کی زبان میں زونی کہا جاتا ہو ۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ کا مطلب ہے یہ بھی ادھر ہی چلی جائیں، وزیرستان، سوات وغیرہ کی طرف۔ نہ جی ان کو ادھر ہی رہنے دیں۔ پہلے ہی ایک عدد سواتی کافی ہفتوں سے گُم ہے، اس کی کوئی خیر خبر ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں ہیں تعبیر؟ مجھے تو نظر نہیں آئیں۔ البتہ یہ خوشی ہے کہ تم نے آنا شروع کر دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شعیب بھائی، کہیے کیسے ہیں؟ آپ اس وقت اپنی حاضری لگانا نہیں بھولتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو بہت اچھی بات ہے۔ یہ بتاؤ کہ کام کیسا جا رہا ہے اور کس قسم کا کام ہے؟
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی کام کی نوعیت بھی اہم ہے

پروگرامز کی ایڈیٹنگ کرتا ہوں

ایڈیٹر کی حثیت سے جوب کر رہا ہوں ٹی وی چینل میں

بزنس پسل چینل کا نام ہے ،،اور اسی کا ایک اور چینل Wikkid Plus جہاں میں ہوتا ہوں

اور یہ چینل
سلمان تاثیر صاحب کا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اچھی بات ہے۔ لیکن لگتا ہے رات کی ڈیوٹی ہوتی ہے۔ خیر یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ بہت سے لوگ رات کی ڈیوٹیاں بھی کرتے ہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
جی شمشاد بھائی ڈیوٹی رات کی ہی ہے ۔۔رات کو اچھا رہتا ہے ۔۔اسی بہانے نیٹ پر بیٹھنے کا موقع مل جاتا ہے ورنہ ہمیں نیٹ کی اجازت نہیں ہے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top