اعجاز صاحب تو نہیں آئے میں نے سوچا چلو میں ہی سلام کرتا چلوں السلام علیکم
فہیم لائبریرین مارچ 28، 2008 #421 اعجاز صاحب تو نہیں آئے میں نے سوچا چلو میں ہی سلام کرتا چلوں السلام علیکم
الف عین لائبریرین مارچ 28، 2008 #423 حاضر ہے بندہ بھی۔ صبح سے یہاں انتر نیٹ غائب تھا دفتر میں۔۔ اب نماز اور کھانے کے بعد آ سکا ہوں۔۔ اب ابنِ سعید ہی نظر آ رہے ہیں۔ بلکہ تم کو ایک ایس ایم ایس نہ بھیج دوں سعود؟
حاضر ہے بندہ بھی۔ صبح سے یہاں انتر نیٹ غائب تھا دفتر میں۔۔ اب نماز اور کھانے کے بعد آ سکا ہوں۔۔ اب ابنِ سعید ہی نظر آ رہے ہیں۔ بلکہ تم کو ایک ایس ایم ایس نہ بھیج دوں سعود؟
ابن سعید خادم مارچ 28، 2008 #424 ہاں نظر تو میں ہی آ رہا ہوں اور ایس ایم ایس وصول کرنے میں بھی کو ئی اعتراض نہیں ہے۔ آج نماز سے قبل سافٹویر پروجیکٹ مینیجمینٹ لیب کی پریزینٹیشن تھی۔ اس سے فارغ ہو کر نماز ادا کی ہے اور دوبارہ کالج وارد ہو گیا ہوں۔
ہاں نظر تو میں ہی آ رہا ہوں اور ایس ایم ایس وصول کرنے میں بھی کو ئی اعتراض نہیں ہے۔ آج نماز سے قبل سافٹویر پروجیکٹ مینیجمینٹ لیب کی پریزینٹیشن تھی۔ اس سے فارغ ہو کر نماز ادا کی ہے اور دوبارہ کالج وارد ہو گیا ہوں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2008 #425 اور اب میں بھی ہوتا چلوں اس دھاگے سے۔ ابھی تو سارہ کا وقت ہے آنے کا۔
ابن سعید خادم مارچ 28، 2008 #428 جب آپ بن بلائے آ سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں۔ شاکر بھائی بھی یہیں کہیں ہیں پر ان کی آمد پر پریقین نہیں ہوں۔
جب آپ بن بلائے آ سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں۔ شاکر بھائی بھی یہیں کہیں ہیں پر ان کی آمد پر پریقین نہیں ہوں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2008 #430 و علیکم السلام یہ لیجئے محفل آپ کے حوالے، ہم تو چلے ڈرائیور ڈیوٹی پر۔
ی یونس رضا معطل مارچ 28، 2008 #431 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام یہ لیجئے محفل آپ کے حوالے، ہم تو چلے ڈرائیور ڈیوٹی پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر جی یہ کیا ہم ائے اور اپ چلے ۔۔۔۔۔ ویسے مزا ارہا ہوگا ڈرائیور ڈیوٹی میں ۔۔۔۔ carry on may God bless you and your pocket also
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام یہ لیجئے محفل آپ کے حوالے، ہم تو چلے ڈرائیور ڈیوٹی پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر جی یہ کیا ہم ائے اور اپ چلے ۔۔۔۔۔ ویسے مزا ارہا ہوگا ڈرائیور ڈیوٹی میں ۔۔۔۔ carry on may God bless you and your pocket also
زونی محفلین مارچ 28، 2008 #434 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام بڑا بڑا لکھ کر وزن پورا کر دیا ہے۔ یہی بات ہے ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سمجھدار ہو گئے ہیں شمشاد بھائی ،میں نے سوچا بھاری سا سلام لکھ دیا جائے تاکہ ہلکا پن جاتا رہے
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام بڑا بڑا لکھ کر وزن پورا کر دیا ہے۔ یہی بات ہے ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سمجھدار ہو گئے ہیں شمشاد بھائی ،میں نے سوچا بھاری سا سلام لکھ دیا جائے تاکہ ہلکا پن جاتا رہے
فرذوق احمد محفلین مارچ 28، 2008 #436 السلام علیکم سب بھائیوں کو شمشاد بھائی دراصل بھاری پن تو زونی بھائی کا ہے ہی ۔۔۔ اور بڑا شائد اس لیے لکھا ہے کہ اُن کا بھاری پن میں کوئی کمی آ جائے
السلام علیکم سب بھائیوں کو شمشاد بھائی دراصل بھاری پن تو زونی بھائی کا ہے ہی ۔۔۔ اور بڑا شائد اس لیے لکھا ہے کہ اُن کا بھاری پن میں کوئی کمی آ جائے
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2008 #437 و علیکم السلام زونی اور بھائی بس آتی ہی ہوں گی تمہیں بتانے کے لیے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2008 #439 آپ کیوں ڈر کر بھاگ رہے ہیں؟ کہیں یہ مشورہ آپ نے ہی تو نہیں دیا تھا۔
ابن سعید خادم مارچ 28، 2008 #440 بھاگو کہہ کر تو بھگا رہا ہوں (خود کیوں بھاگوں گا) اور ہاں آپ میری ٹانگ کیوں کھینچ رہے ہیں۔ بھلا آپ کو مجھ سے کیا دشمنی ہے؟ (وہ تو شاید فرزوق بھائی سے ہے)
بھاگو کہہ کر تو بھگا رہا ہوں (خود کیوں بھاگوں گا) اور ہاں آپ میری ٹانگ کیوں کھینچ رہے ہیں۔ بھلا آپ کو مجھ سے کیا دشمنی ہے؟ (وہ تو شاید فرزوق بھائی سے ہے)