جن۔۔۔۔۔۔۔۔؟ جن تو حاضر ہوتے ہیں تو بھی نظر نہیں آتے شمشاد۔۔۔ ویسے تمہاری ٹائپو سمجھ میں آ گئی تھی لیکن واقعی میں نے ناموں کی فہرست میں ایک نام ’جن‘ پڑھا تھا۔۔دوپہر میں آنے والے کچھ اراکین مسلسل غیر حاضر ہیں۔ جن سارہ، ماوراء اور اعجاز بھائی بھی شامل ہیں۔
ٹھیک ہے پہا میریا،۔۔۔ جو تسی کہیا میرے پلے پڑ گیا ۔۔۔۔۔ہاہاہاہا کتنا مشکل ہے نا پنجابی لکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوپہر میں آنے والے کچھ اراکین مسلسل غیر حاضر ہیں۔ جن سارہ، ماوراء اور اعجاز بھائی بھی شامل ہیں۔
یہ شمشاد بھائی ابھی تک یہاں نہیں آئے حالانکہ آنلائن بھی ہیں
میں تو یہ آیا اور یہ گیا، پھر آؤں گا کوئی تین تین چار گھنٹوں کے بعد۔