وعلیکم السلام ۔۔ کیا حال ہیں سسٹر ۔۔ ؟
السلام علیکم !
شمشاد بھائی ۔۔۔ ایسی ہی بات تھی کہ خواتین کچھ مصروف لگیں ۔ سوچا سلام کرتا چلوں ۔ظفری بھائی کیا خواتین کی باتوں میں مخل ہونا نہیں چاہتے، جو صرف سلام پر اکتفا کیا؟
آپ کی حیرت کا وقفہ اتنا بڑا تھا کہ میں گروسری کے لیئے گیا ، گروسری کی اور واپس بھی آگیا ۔ مگر آپ کی حیرت ابھی تک وا تھی ۔اوہ سوری حیرت کے مارے جواب دینا بھول گئی وعلیکم السلام
و علیکم السلام شعیب بھائی
کیسے ہیں اور جیوانی کا موسم کیسا ہے؟
السلام و علیکم !
خواتین و حضرات
ارے بھائی ہم بھی محفل میں آگئے ہیں امتحانات تھے تھوڑے مصروف تھے کسے ہیں شمشاد بھائی ۔ویسے آپ کا نام بھی بہت اچھا ہے پتا ہے کیوں ِِِِِ ؟؟؟؟ کیوں کہ ہماری ایک رشتہ دار ہے اس کا نام بھی شمشاد ہے
شکر ہے نزدیک ہی ملا لیا، اگر آپ شمشاد بیگم، پکے راگ گانے والی گلوکارہ سے ملا دیتے تب بھی ہم کیا کر لیتے۔