کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

damsel

معطل
اپیا رانی بہت زیادہ علم تو رکھتا نہیں ہوں۔ ہاں کسی زمانے میں ایک شعر پڑھا تھا۔

آسماں‌ ان کی لحد پہ شبنم افشانی کرے!

(بشرط اینکہ وہ اللہ کو پیارے ہو گئے ہوں) :)

ہاں یہ تو میں نے بھی سنا ہوا ہے لیکن گل افشانی :confused: شاید مجھے نہیں پتا یا

شاید آپ کو:grin:
 
گل افشانی تو میں نے بھی نہیں پڑھا۔ ہاں اسی پر قیاس کر کے مرکب تیار کیا تھا :)

ویسے جہاں تک مجھے علم ہے کہ ہمارے استاذ نے شبنم افشانی کا مطلب شبنم کی پھوار ڈالنا یا شبنم برسانا بتایا تھا۔ :)
 

سکون

محفلین
السلام علیکم بھائی ہم بھی محفل میں آگئے ہیں کچھ مصروفیات کی وجہ سے ِِِِِِِ ۔ ۔ ۔ ۔ تھے سب کو میرا خلوص بھرا سلام قبول ہو :grin:
 

زینب

محفلین
السلام علیکمممممممممم۔۔۔۔اب میں‌ٹپکی صبح‌ صبح۔۔۔۔۔۔۔کیا کر رہے ہیں سب لوگ
 

سکون

محفلین
سسٹر ہم وہی کچھ کر رہے ہیں جو ہمیں کرنا چاہیئے :grin: اور ہماری آپ کے لئے صبح صبح یہی دعا کہ آج کا یہ دن آپ کے لئے بہت سی خوشیاں لائے آمین
 

زینب

محفلین
مجھے تو فلحال ناشتہ کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔کہ بھوک بہت لگی ہے

شکریہ دعاؤں‌میں‌یاد رکھنے کا ۔۔۔۔۔ویسے اپ کو کیا کرنا چاہیے اس وقت۔۔۔۔۔۔
 

سکون

محفلین
میں ناشتہ نہیں کرتا یہی خامی ہی مجھ میں بس کوئی فروٹ کھا رک باہر نکل جاتا ہوں اور اب ایسا کی کیا ہے اور جانے کا سوچ رہا ہوں کلاس ِِِ ۔ ۔ ۔ ۔ کا تیم ہونے والا ہے ناشتہ واپس آکر ۔۔
آپ سنایئں آج آپ کے ہاں موسم کیسا ہے ۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں کا بتاؤں تو بہت گرما گرم ہے حالانکہ ابھی صبح کے سات بجے ہیں۔

ظفری بھائی کیسے ہیں؟ ذرا " اردو محفل (میری نظر میں) " ملاحظہ فرمائیے گا۔
 

سکون

محفلین
شمشاد بھائی آپ کاس سے کہ رہے کہں اب یہاں ظفری بھائی بھی ہیں اور ظفر بھی ہیں ۔(خیر ظفری اور ظفر میں مجھے فرق سمجھ میں اگیا ) اس لیئے میں‌نہیں‌ہو خیر میں تھیک ہوں اور ہمارے ہیں موسم بھی کافی خوشگوار ہے اللہ خیر کرے ۔۔۔کہ برسات نہ ِ ہو بس
 

سکون

محفلین
لیکن ہمارے ہا ں کافی موسم اچھا ہے اور آج تو اپنے ۔۔بہت یاد آرہے ہیں ۔کہ کاش ہم بھی وہاں ہوتے جہاں ۔۔ ۔ ۔ ۔
لیکن انسان ضروری نہیں کہ جس چیز کو سوچے اسے پا بھی لے ۔
 

ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی کیسے ہیں؟ ذرا " اردو محفل (میری نظر میں) " ملاحظہ فرمائیے گا۔
الحمداللہ ۔۔ شمشاد بھائی ! آپ سنائیں ۔ کیسی طبعیت ہے ۔ ؟
جی ہاں ۔۔۔ ابھی دیکھا ہے ۔ آپ نے بہت اچھا لکھا ۔۔۔ میرا خیال ہے کہ اب آپ لکھنا شروع ہی کردیں ۔ :)
میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے بات کلیئر کی ۔۔۔ ورنہ مجھے تو حیرت ہوتی ہے میں ہی کیوں ہمیشہ موضوعِ گفتگو بن جاتا ہوں ۔ حالانکہ کہ یہاں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔ ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top