چھوٹے بھائی ۔۔ لگتا ہے گرمی کا اثر ہے ۔اس دھاگہ میں موسم کا احوال
چھوٹے بھائی ۔۔ لگتا ہے گرمی کا اثر ہے ۔اس دھاگہ میں موسم کا احوال
وعلیکم السلام عندلیب آپ کو پہلی بار محفل میں دیکھ رہا ہوں۔ کہیئے کیسے مزاج ہیں؟
اچھا ہوں باجو، آپ کیسی ہیں؟ اور کہاں ہیں آجکل؟ کیا آپ بھی مصروف ہیں؟
الحمداللہ ۔۔ شمشاد بھائی ! آپ سنائیں ۔ کیسی طبعیت ہے ۔ ؟
جی ہاں ۔۔۔ ابھی دیکھا ہے ۔ آپ نے بہت اچھا لکھا ۔۔۔ میرا خیال ہے کہ اب آپ لکھنا شروع ہی کردیں ۔
میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے بات کلیئر کی ۔۔۔ ورنہ مجھے تو حیرت ہوتی ہے میں ہی کیوں ہمیشہ موضوعِ گفتگو بن جاتا ہوں ۔ حالانکہ کہ یہاں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔
اس کا مطلب منڈے تک محفل سے بھی غیر حاضری رھے گی؟
آج تو بڑی بڑی ہستیاں اس دھاگے کو رونق بخش رہی ہیں۔