آج ابھی تک زونی بھی نہیں آئی اور نہ ہی ابھی تعبیر کی آمد ہوئی ہے۔
کھڑکی اکھاڑتے ہو ئے بس ذرا چھت کا خیال رکھیئے گا ۔آج میرے پی سی نے مجھے بہت تنگ کیا ہوا ہے۔
لگتا ہے کھڑکی کو اکھاڑ کا پھر سے نصب کرنا پڑے گا۔
قصہ مختصر یوں کہ کل سے میرے آئی ایس پی نے اتنا تنگ کیا کہ میں رات 2 بجے تک اور پھر صبح 9 بجے تک انتظار کرتا رہا کہ اب آئے نیٹ اب آئے نیٹ پر ظالم کو نہ آنا تھا نہ آیا۔ پھر کالج میں بھی مصروفیت کچھ یوں رہی کہ موقع نہیں ملا محفل گردی کا۔
بہر کیف اب ذرا دیکھ لوں کہ اس بیچ کیا کھویا کیا پایا۔