وعلیکم السلام اپیا!
متوقع طور پر کہاں گم تھیں؟
السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب ۔۔
میں بھی بخیر ہوں سارہ آپ سنائیں کہاں گم تھیں
میں نہیں آپ گم تھیں زونی ۔۔:tounge: اس ہی لئے میں نظر نہیں آئی آپ کو ۔۔
اچھی پوسٹ ہے ما شا ء اللہکون ہے جو محفل میں آیا کی قسط نمبر 18
حسن تم پھر غیر حاضر نیا دھاگہ کھولنے کے لیے۔
وہی تو وووووووو میں کہنا چاہ رہی تھی ، میں اکثر لوگوں سے یہی سوال کرتی ہوں تو جواب سن کے پتہ چلتا ھے میں ہی غائب تھی
ہاہاہا ۔۔ لیکن آپ یہ اتنا گم صم کیوں رہتی ہیں زونی ۔۔ خیریت تو ہے نہ ۔۔:tounge:
گم سم کہاں سارہ بقول شاعر
"ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں ہر کام کرنے میں
ہاہاہا تو یہ کہو نہ کہ سست البحر الکاہل ہو ۔۔
جواب دینے کے لیے جاگنا ضروری تو نہیں، سوتے میں بھی تو کئی باتیں کرتے ہیں۔
تو کیا زونی جی آپ بھی۔۔۔۔۔
مجھے تو جاگتے میں ہوش میں لانا پڑتا ھے سوتے میں کیا خاک بات کرونگی، نیند میں اور بات ھے