کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اجی سنتی ہو!!!!

دیکھو آج کون آئے ہیں۔

اپیا آپ بیٹھیئے ناں۔ بیٹا ذرا اے سی فل کر دیجئے۔ :) اور ہاں یہ ٹی وی کا ریموٹ اپیا کے پاس رکھ دیجئے۔
 

ماوراء

محفلین
میں اتنی دیر سے میسنجر پر انتظار کر رہا تھا :grin:
آئندہ نہ کرنا۔;)

ٹھیک ہوں ماورا ۔۔ تم سناؤ ۔۔ میں تو بس جانے لگی ہوں ۔۔ شبو کو پوسٹ پڑھا دی ہے تمہاری ۔۔:cat:
میں بھی ٹھیک۔ بس چھٹی کا دن آج ضائع کر دیا۔:(
 

تیشہ

محفلین
باجو اللہ کرے اس کا بخار اتر جائے۔

زونی آپ کا اس وقت حاضری متوقع تو نہیں البتہ غیر متوقع کہہ سکتے ہیں۔




جی ہاں دعا ہے کہ اترہی جائے ،، پیناڈول لئیے بغیر ہی ،
zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں panadol بہت مہنگی ہو گئی ہے کیا؟
دو چار گولیاں تو میں بھی دے سکتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ساتھ میں ترجمہ بھی تو لکھنا تھا ناں تا کہ پتہ چلے کہ آپ کیا فرما رہے ہیں؟
 

سکون

محفلین
ساتھ میں ترجمہ بھی تو لکھنا تھا ناں تا کہ پتہ چلے کہ آپ کیا فرما رہے ہیں؟

سوری یار میں سمجھا کہ آپ کو عربی بھی آتی ہے :confused: خیر کوئی بات نہیں میں نے لکھا تھا کہ اویٹار پاسند کرنے کا بہت شکریہ یہ پکچر آج ہی لی تھی اور یہ میری ہی ہے اور بھی میرے پاس اس سے خوبصورت پکچرس ہیں آپ کو پسند آئی کہ نہیں وغیرہ ِ‌ِ
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ جناب۔ مجھے عربی کے چند ایک ہی الفاظ آتے ہیں۔
آپ کی تصویر اچھی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی ایسی بھی کیا بات ہے۔

یہ لیں ہم تو پوری محفل ہی آپ کے حوالے کر کے جا رہے ہیں۔ پھر ملاقات ہو گی۔
 

الف عین

لائبریرین
سعود میاں حاضر ہوں۔۔۔
ان کے حوالے محفل کرنا ہے۔۔ ویسے تھوڑی دیر میں شمشاد آتے ہی ہوں گے اور عمار بھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top